بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

15 دن نوکری،12لاکھ تنخواہ،کھانا اور سفر بھی بالکل مفت لیکن۔۔۔!!! انتہائی دلچسپ نوکری کا شاندار موقع۔۔اشتہار دیدیا گیا ،اپلائی کرنے کی آخری تاریخ کیا ہے؟پڑھئے تفصیلات

datetime 9  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پورے ملک میں سفر کرکے باربی کیو کھائیں یا چکھیں،توقعات پر پورا اترنے والےکو صرف 15 دن کیلئے 12 لاکھ پاکستانی روپے کے برابر تنخواہ دی جائیگی۔معروف امریکی کمپنی نے دلچسپ ملازمت کا اعلان کردیا ۔امریکی جریدے یو ایس اے ٹوڈے کے مطابق امریکہ کی مشہور کمپنی رونلڈ ریپ نے ایک اشتہار دیا جس میں انہوں نے چیف گِرلِنگ آفیسر  کیلئے ملازمت کا اعلان کیا ہے ۔

کمپنی کے مطابق افسر کو پورے امریکہ میں گھوم کر مشہور ریستورانوں کے باربی کیو کو کھانا یاچکھنا  اور اپنی رائے دینا ہوگی۔ملازمت کا دورانیہ صرف دو ہفتے  ہے جس میں کھانے اور سفر کے تمام اخراجات کمپنی برداشت اور تنخواہ کے طور پر دس ہزار ڈالر بھی ادا کریگیدرخواست ملازمت کی آخری تاریخ 13 اگست رات 12 بجے تک ہے۔ امیدواروں سے کہا گیا کہ وہ 100 الفاظ میں خود کو اس ملازمت کا اہل ترین فرد ثابت کریں،ساتھ ہی بہترین بار بی کیو کی تصویریں اور طریقے بھی فراہم کئے جائیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…