جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

امریکا دھوکے باز ہے، اس پراعتبار نہ کریں،ایران کا شمالی کوریا کو مشورہ

datetime 9  اگست‬‮  2018

امریکا دھوکے باز ہے، اس پراعتبار نہ کریں،ایران کا شمالی کوریا کو مشورہ

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایرانی صدر حسن روحانی نے شمالی کوریا سے کہا ہے کہ وہ دھوکے باز امریکیوں پر اعتبار نہ کرے۔ امریکا نے ہمیشہ دوستی کی آڑ میں پیٹھ میں خنجر گھونپا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق گذشتہ روز شمالی کوریا کے وزیرخارجہ ری یونگ نے تہران میں صدر حسن روحانی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات… Continue 23reading امریکا دھوکے باز ہے، اس پراعتبار نہ کریں،ایران کا شمالی کوریا کو مشورہ

پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،امریکہ ہماراکچھ نہیں بگاڑ سکتا،ایران

datetime 9  اگست‬‮  2018

پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،امریکہ ہماراکچھ نہیں بگاڑ سکتا،ایران

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے امریکہ کی جانب سے ایران پر پابندیاں لگانے کے جواب میں کہا ہے کہ تشویش کی کوئی بات نہیں ہے جبکہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ دنیا کو زور زبردستی کر کے ایران کا تیل خریدنے سے روکے جانے کے… Continue 23reading پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،امریکہ ہماراکچھ نہیں بگاڑ سکتا،ایران

’’قائد اعظم محمد علی جناح وزیراعظم ہوتے تو ہندوستان نہ ٹوٹتا‘‘ بھارت کی تقسیم کا ذمہ دار کون ہے؟دلائی لامہ کے اہم انکشافات

datetime 9  اگست‬‮  2018

’’قائد اعظم محمد علی جناح وزیراعظم ہوتے تو ہندوستان نہ ٹوٹتا‘‘ بھارت کی تقسیم کا ذمہ دار کون ہے؟دلائی لامہ کے اہم انکشافات

نئی دہلی (سی پی پی )تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ نے کہا ہے کہ اگر نہرو کی جگہ ’’قائد اعظم محمد علی جناح ‘‘کو وزیراعظم بنا دیا جاتا تو ہندوستان کبھی تقسیم نہ ہوتا۔ بھارت میں گواانسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کی تقریب میں طلبا سے سے خطاب کرتے ہوئے تبت کے روحانی پیشوا دلائی… Continue 23reading ’’قائد اعظم محمد علی جناح وزیراعظم ہوتے تو ہندوستان نہ ٹوٹتا‘‘ بھارت کی تقسیم کا ذمہ دار کون ہے؟دلائی لامہ کے اہم انکشافات

نواز شریف سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن سب آئے مگر ایک شخص نہ آیا ، یہ شخص کون ہے جس کا سابق وزیراعظم کو آج شدت سے انتظار تھا، بڑی خبر آگئی

datetime 9  اگست‬‮  2018

نواز شریف سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن سب آئے مگر ایک شخص نہ آیا ، یہ شخص کون ہے جس کا سابق وزیراعظم کو آج شدت سے انتظار تھا، بڑی خبر آگئی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے سابق وزیراعظم نوازشریف، بیٹی مریم نوازاور داماد کیپٹن (ر) صفدرحسین سے آج ملاقات کا دن ہے۔ میاں نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکو سیلز سے نکال کر کانفرنس روم میں بیٹھا دیا گیا ہے۔جیل انتظامیہ نے میاں نوازشریف سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست مرتب کررکھی… Continue 23reading نواز شریف سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن سب آئے مگر ایک شخص نہ آیا ، یہ شخص کون ہے جس کا سابق وزیراعظم کو آج شدت سے انتظار تھا، بڑی خبر آگئی

میں یہ کام ہرگز نہیں کروں گاکیونکہ۔۔ زرداری نے شہباز شریف اور فضل الرحمن کو کہیں کا نہ چھوڑا متحدہ اپوزیشن اتحاد کا خواب چکناچور، زرداری نے اچانک بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 9  اگست‬‮  2018

میں یہ کام ہرگز نہیں کروں گاکیونکہ۔۔ زرداری نے شہباز شریف اور فضل الرحمن کو کہیں کا نہ چھوڑا متحدہ اپوزیشن اتحاد کا خواب چکناچور، زرداری نے اچانک بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے معروف صحافی ، تجزیہ کار حامد میر اپنے آج کے کالم میں ایک جگہ لکھتےہیں کہ مجھے بہت افسوس ہوا جب پیپلز پارٹی کی ایک اہم شخصیت نے بڑے دکھ سے یہ بتایا کہ 25جولائی کے بعد تشکیل پانے والے اپوزیشن الائنس کے کچھ رہنمائوں نے ہمیں کہا کہ اگر آپ… Continue 23reading میں یہ کام ہرگز نہیں کروں گاکیونکہ۔۔ زرداری نے شہباز شریف اور فضل الرحمن کو کہیں کا نہ چھوڑا متحدہ اپوزیشن اتحاد کا خواب چکناچور، زرداری نے اچانک بڑا سرپرائز دیدیا

’’جرمن سفیر جشن آزادی کے رنگ میں رنگ گئے‘‘ مارٹن کوبلر پاکستانی جھنڈے،ماسک خریدنے کیلئے کہاں جا پہنچے؟دیکھ کر ہر کوئی حیران

datetime 9  اگست‬‮  2018

’’جرمن سفیر جشن آزادی کے رنگ میں رنگ گئے‘‘ مارٹن کوبلر پاکستانی جھنڈے،ماسک خریدنے کیلئے کہاں جا پہنچے؟دیکھ کر ہر کوئی حیران

لاہور(سی پی پی )جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر بھی جشن آزادی کے رنگ میں رنگ گئے ہیں، جرمنی کے سفیر نے لاہور کے اردو بازار میں جشن آزادی کے لیے چیزیں خریدیں۔تفصیلات کے مطابق جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر تصاویر شیئر کی جس میں لاہور کے اردو… Continue 23reading ’’جرمن سفیر جشن آزادی کے رنگ میں رنگ گئے‘‘ مارٹن کوبلر پاکستانی جھنڈے،ماسک خریدنے کیلئے کہاں جا پہنچے؟دیکھ کر ہر کوئی حیران

عمران خان کی متوقع حکومت، سربراہ پاک بحریہ نے اہم اعلان کردیا

datetime 9  اگست‬‮  2018

عمران خان کی متوقع حکومت، سربراہ پاک بحریہ نے اہم اعلان کردیا

کراچی(سی پی پی )چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کہنا ہے کہ آئندہ برسوں میں پاکستان ترقی کی منازل طے کرے گا جب کہ نئی حکومت کے ساتھ مل کر مزید بہتر کام کرنے کی کوشش کریں گے۔کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر تاجروصنعتکاروں سے خطاب کرتے… Continue 23reading عمران خان کی متوقع حکومت، سربراہ پاک بحریہ نے اہم اعلان کردیا

زیادہ مرچ مصالحہ کھانا نقصان دہ تو نہیں؟

datetime 9  اگست‬‮  2018

زیادہ مرچ مصالحہ کھانا نقصان دہ تو نہیں؟

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) زیادہ مرچ مصالحے والے کھانے یقیناً منہ میں جلن اور زبان کو سن کردیتے ہیں، جسم سے پسینہ خارج ہونے لگتا ہے اور آنکھوں سے آنسو بھی بہہ سکتے ہیں۔ مگر یہ عادت جسم کو گرم موسم میں ٹھنڈا رکھنے کے ساتھ میٹابولزم اور جسمانی دفاعی نظام کو بھی مضبوط بناتی ہے۔ یہ… Continue 23reading زیادہ مرچ مصالحہ کھانا نقصان دہ تو نہیں؟

اگر یہ سسٹم بیٹھ گیا تو تب کیا ہو گا؟ آرمی چیف کو جب آرٹی ایس سسٹم بارے الیکشن کمیشن حکام نے بریفنگ دی تو انہوں نے کس خدشے کا اظہار کیا تھا؟ اور جب چیف جسٹس نے ۔۔حامد میر نےتہلکہ خیز انکشافات کردئیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کالم نگار حامد میر اپنے آج کے کالم میںایک جگہ لکھتے ہیں کہ اس الیکشن کے رزلٹ سے بددعائوں کا دھواں بھی اٹھ رہا ہےا ور اسی رزلٹ میں لطیفوں کی بہار بھی نظر آتی ہے۔ بددعائوں اور لطیفوں سے بھرپور یہ نیا پاکستان ایک ایسے الیکشن کے ذریعے وجود میں آیا… Continue 23reading اگر یہ سسٹم بیٹھ گیا تو تب کیا ہو گا؟ آرمی چیف کو جب آرٹی ایس سسٹم بارے الیکشن کمیشن حکام نے بریفنگ دی تو انہوں نے کس خدشے کا اظہار کیا تھا؟ اور جب چیف جسٹس نے ۔۔حامد میر نےتہلکہ خیز انکشافات کردئیے