عمران خان کے حلقے این اے 243 میں انتخابی نتائج میں تاخیر سے متعلق رپورٹ سامنے آگئی، ریٹرننگ افسرکے سنسنی خیز انکشافات
کراچی(اے این این) وزارت عظمیٰ کے امیدوار عمران خان کے حلقہ این اے 243 کراچی میں انتخابی نتائج میں تاخیر سے متعلق رپورٹ سامنے آگئی۔این اے 243 کے ریٹرننگ افسر نے الیکشن کمیشن کو رپورٹ ارسال کردی جو منظر عام پر آگئی ہے۔ ریٹرننگ افسر نے بروقت انتخابی نتائج مرتب نہ کرنے کا اعتراف کرتے… Continue 23reading عمران خان کے حلقے این اے 243 میں انتخابی نتائج میں تاخیر سے متعلق رپورٹ سامنے آگئی، ریٹرننگ افسرکے سنسنی خیز انکشافات