بھارتی ٹیم نے پاکستان جانے پر رضامندی ظاہر کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی بیس بال ٹیم نے پاکستان آنے پر رضامندی ظاہر کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور بھارت بیس بال فیڈریشن کے حکام کی تائیوان میں ملاقات ہوئی جس میں پاکستان بیس بال فیڈریشن نے بھارتی ٹیم کو دورہ پاکستان کی دعوت دی۔صدر بیس بال فیڈریشن فاخرشاہ کا کہنا تھا دونوں کے… Continue 23reading بھارتی ٹیم نے پاکستان جانے پر رضامندی ظاہر کردی