بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

امریکا کو شرم آنی چاہیے ایک پادری کی خاطر تعلقات خراب کر رہا ہے،ترک صدر

datetime 12  اگست‬‮  2018

امریکا کو شرم آنی چاہیے ایک پادری کی خاطر تعلقات خراب کر رہا ہے،ترک صدر

انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ شروع ہونے والی اقتصادی جنگ میں انجام کار اْن کے ملک کو فتح اور امریکا کو شکست ہو گی،غیرملکی خبررساں ادارے کو دیئے گئے اپنے ایک انٹرویومیں ترک صدر نے اقتصادی جنگ کے نتائج سے بھی خبردار کیا… Continue 23reading امریکا کو شرم آنی چاہیے ایک پادری کی خاطر تعلقات خراب کر رہا ہے،ترک صدر

مہاجرین کے حوالے سے اسپین کے ساتھ معاہدہ بہت اہم ہے، جرمن چانسلر

datetime 12  اگست‬‮  2018

مہاجرین کے حوالے سے اسپین کے ساتھ معاہدہ بہت اہم ہے، جرمن چانسلر

شلوقہ(انٹرنیشنل ڈیسک)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ مہاجرین کے حوالے سے اسپین کے ساتھ ہوئے معاہدے سے اس بحران سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔ دونوں ممالک مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کی خاطر تعاون کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن چانسلر میرکل نے اسپین کے جنوبی شہر شلوقہ… Continue 23reading مہاجرین کے حوالے سے اسپین کے ساتھ معاہدہ بہت اہم ہے، جرمن چانسلر

یونان سے رضاکارانہ طورپر 17000پاکستانی وطن واپس لوٹ گئے

datetime 12  اگست‬‮  2018

یونان سے رضاکارانہ طورپر 17000پاکستانی وطن واپس لوٹ گئے

ایتھنز(انٹرنیشنل ڈیسک)یونانی پولیس نے بتایا ہے کہ یونان سے رضاکارانہ طورپر 17000پاکستانی وطن واپس لوٹ گئے اور ان میں سے تین ہزار کے قریب تارکین وطن نے پاکستان واپسی کے بعد اپنے اپنے کاروبار بھی کامیابی سے شروع کر لیے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں یونانی پولیس نے بتایاکہ رواں برس کے آغاز… Continue 23reading یونان سے رضاکارانہ طورپر 17000پاکستانی وطن واپس لوٹ گئے

ایران پر اقتصادی پابندیوں میں مراکش کا امریکا کا ساتھ دینے کا اعلان

datetime 12  اگست‬‮  2018

ایران پر اقتصادی پابندیوں میں مراکش کا امریکا کا ساتھ دینے کا اعلان

رباط( انٹرنیشنل ڈیسک)افریقی ملک مراکش نے امریکا کی طرف سے ایران پر سابقہ اقتصادی پابندیوں کی بحالی کی حمایت کرتے ہوئے تہران کے ساتھ ہرطرح کا تجارتی لین دین ختم کرنے اور امریکا کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکا کی جانب سے ایران پر اقتصادی پابندیوں کے اعلان… Continue 23reading ایران پر اقتصادی پابندیوں میں مراکش کا امریکا کا ساتھ دینے کا اعلان

ایرانی سپریم لیڈر نے ’آمرانہ‘ اقتصادی عدالت کے قیام کی منظوری دے دی

datetime 12  اگست‬‮  2018

ایرانی سپریم لیڈر نے ’آمرانہ‘ اقتصادی عدالت کے قیام کی منظوری دے دی

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے رہ براعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے جوڈیشل کونسل کے چیف کی تجویز کردہ اقتصادی عدالت کے قیام کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ اس عدالت کی طرف سے جاری کردہ فیصلے فوری نافذ العمل ہوں گے اور اْنہیں کسی دوسری عدالت میں چیلنج نہیں کیا جائے گا۔ایران کی سرکاری اور… Continue 23reading ایرانی سپریم لیڈر نے ’آمرانہ‘ اقتصادی عدالت کے قیام کی منظوری دے دی

سعودی فوج نے جازان میں حوثیوں کا ایک اوربیلسٹک میزائل مار گرایا

datetime 12  اگست‬‮  2018

سعودی فوج نے جازان میں حوثیوں کا ایک اوربیلسٹک میزائل مار گرایا

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کی فضائی ڈیفنس فورس نے ہفتے کی شام یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل سرحدی شہر جازان میں مار گراتے ہوئے ملک کوتباہی سے بچا لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عرب اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا کہ سعودی عرب کے مقامی وقت… Continue 23reading سعودی فوج نے جازان میں حوثیوں کا ایک اوربیلسٹک میزائل مار گرایا

حنا خان نے بالی ووڈ سلطان سلمان خان کی آفر ٹھکرادی

datetime 12  اگست‬‮  2018

حنا خان نے بالی ووڈ سلطان سلمان خان کی آفر ٹھکرادی

ممبئی(شوبز ڈیسک) بگ باس سیزن 11 کی فائنلسٹ حنا خان نے بالی ووڈ سلطان سلمان خان کی آفر ٹھکرادی۔بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کا شمار فلم نگری کے اْن سپر اسٹارز میں ہوتا ہے جس کے ساتھ ہر چھوٹے سے بڑا اداکار کام کرنا چاہتا ہے لیکن ایک اداکارہ ایسی بھی ہیں جسے… Continue 23reading حنا خان نے بالی ووڈ سلطان سلمان خان کی آفر ٹھکرادی

’’پاکستان اور پاک فوج کیخلاف بولتے ہو۔۔۔یہاں سے واپس چلے جاؤ‘‘ شہید کرنل شیر خان کے بھائی نے منظور پشتین کو شہید کے مزار پر آنے سے روک دیا

datetime 12  اگست‬‮  2018

’’پاکستان اور پاک فوج کیخلاف بولتے ہو۔۔۔یہاں سے واپس چلے جاؤ‘‘ شہید کرنل شیر خان کے بھائی نے منظور پشتین کو شہید کے مزار پر آنے سے روک دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شہید کرنل شیر خان  کے بھائی انور شیر خان نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو شہید بھائی کے مزار پر آنے سے روک دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق صوابی میں کرنل شیر خان شہید کے بھائی انور شیر خان نے منظور پشتین سے کہا کہ وہ ملک اور پاک… Continue 23reading ’’پاکستان اور پاک فوج کیخلاف بولتے ہو۔۔۔یہاں سے واپس چلے جاؤ‘‘ شہید کرنل شیر خان کے بھائی نے منظور پشتین کو شہید کے مزار پر آنے سے روک دیا

بڑے ہدایت کار سہانا خان کو اپنی اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کے خواہش مند

datetime 12  اگست‬‮  2018

بڑے ہدایت کار سہانا خان کو اپنی اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کے خواہش مند

ممبئی(شوبز ڈیسک) بولی وڈ کے بہت سے بڑے ہدایت کار 18 سالہ سہانا خان کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کے خواہش مند ہیں، تاہم ان میں سب سے اوپر شاہ رخ خان کے قریبی دوست کرن جوہر کا نام آتا ہے۔کرن جوہر اپنے بہت سے انٹرویوز میں سہانا کپور کو اپنی فلم میں کاسٹ… Continue 23reading بڑے ہدایت کار سہانا خان کو اپنی اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کے خواہش مند