عمران خان نے وزیر اعظم ہاؤس پہنچتے ہی نوازشریف کے اخراجات کی تفصیلات مانگیں تو آگے سے ایسا جواب ملا کہ عمران خان دنگ رہ گئے،سلیم صافی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور میزبان سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف بطور وزیر اعظم تمام اخراجات اپنی جیب سے ادا کرتے تھے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران سلیم صافی نے دعویٰ کیا کہ عمران خان بطور وزیر اعظم اتوار کے روز وزیر اعظم ہاﺅس منتقل ہوئے جہاں ایک میٹنگ… Continue 23reading عمران خان نے وزیر اعظم ہاؤس پہنچتے ہی نوازشریف کے اخراجات کی تفصیلات مانگیں تو آگے سے ایسا جواب ملا کہ عمران خان دنگ رہ گئے،سلیم صافی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا