وزیراعظم ہائوس کے اخراجات حکومت نہیں میں خود برداشت کر رہا تھا اور ثبوت یہ ہے کہ۔۔شاہانہ رہن سہن، ملازمین اور گاڑیوں کی فوج ، عمران خان کے الزامات پر نواز شریف بول پڑے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف پر وزارت عظمیٰ کے دور میں وزیراعظم ہائوس میں ملازمین کی فوج اور بے شمار گاڑیاں رکھنے کے عمران خان کے الزامات کے بعد نواز شریف بھی بول پڑے، تمام الزامات مسترد کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے عہدہ سنبھالنے کے بعد گزشتہ رات قوم سے اپنے… Continue 23reading وزیراعظم ہائوس کے اخراجات حکومت نہیں میں خود برداشت کر رہا تھا اور ثبوت یہ ہے کہ۔۔شاہانہ رہن سہن، ملازمین اور گاڑیوں کی فوج ، عمران خان کے الزامات پر نواز شریف بول پڑے