شہری پر تشدد،تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عمران شاہ بری طرح پھنس گئے، سپریم کورٹ سے معافی کی استدعا،کس وجہ سے مارا؟ حیرت انگیز دعویٰ کردیا
کراچی( آ ئی این پی) پاکستان تحریکِ انصاف کے رکن سندھ اسمبلی عمران شاہ نے شہری پر تشدد کے معاملے پر تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو عمران شاہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کروائے گئے تحریری جواب میں ندامت کا اظہار کرتے ہوئے بتایا… Continue 23reading شہری پر تشدد،تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عمران شاہ بری طرح پھنس گئے، سپریم کورٹ سے معافی کی استدعا،کس وجہ سے مارا؟ حیرت انگیز دعویٰ کردیا