اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

عمران خان نے وزراء پر بڑی پابندی عائد کردی،اب ان کو روزانہ 24گھنٹے میں سے کم از کم کتنے گھنٹے کام کرنا پڑے گا؟حیرت انگیز احکامات جاری کردیئے گئے

datetime 21  اگست‬‮  2018

عمران خان نے وزراء پر بڑی پابندی عائد کردی،اب ان کو روزانہ 24گھنٹے میں سے کم از کم کتنے گھنٹے کام کرنا پڑے گا؟حیرت انگیز احکامات جاری کردیئے گئے

اسلام ا?باد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے عید کی تعطیلات میں دفتری امور نمٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ روز وفاقی کابینہ کے پہلے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے وزرا سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ آپ عمران خان کی وفاقی کابینہ میں ہیں ? میں روزانہ 16 گھنٹے کام کروں گا اورا?پ کو… Continue 23reading عمران خان نے وزراء پر بڑی پابندی عائد کردی،اب ان کو روزانہ 24گھنٹے میں سے کم از کم کتنے گھنٹے کام کرنا پڑے گا؟حیرت انگیز احکامات جاری کردیئے گئے

ملتان میں معروف گلوکارہ سے تین افراد کی اجتماعی زیادتی،نشاندہی پر دو ملزمان کو گرفتارکرلیاگیا، ایک ملزم فرار، افسوسناک انکشافات

datetime 21  اگست‬‮  2018

ملتان میں معروف گلوکارہ سے تین افراد کی اجتماعی زیادتی،نشاندہی پر دو ملزمان کو گرفتارکرلیاگیا، ایک ملزم فرار، افسوسناک انکشافات

ملتان (آ ئی این پی) شجاع آباد میں 3 ملزمان نے سنگیت اکیڈمی میں گھس کر گلوکارہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،تفصیلات کے مطا بق تین ملزمان نے اکیڈمی میں گھس کر مقامی گلوکارہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی محمد سرور کے مطابق گلوکارہ رفعت چندہ نے… Continue 23reading ملتان میں معروف گلوکارہ سے تین افراد کی اجتماعی زیادتی،نشاندہی پر دو ملزمان کو گرفتارکرلیاگیا، ایک ملزم فرار، افسوسناک انکشافات

عمران خان سے دوستی اتنی مہنگی پڑے گی کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، سدھو کا سر کاٹنے کے احکامات جاری،قاتل کو یہ کام کرنے پر کتنا انعام دیاجائے گا؟ افسوسناک اعلان کردیاگیا

datetime 21  اگست‬‮  2018

عمران خان سے دوستی اتنی مہنگی پڑے گی کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، سدھو کا سر کاٹنے کے احکامات جاری،قاتل کو یہ کام کرنے پر کتنا انعام دیاجائے گا؟ افسوسناک اعلان کردیاگیا

ممبئی (آئی این پی)سابق بھارتی اوپنر نوجوت سنگھ سدھو کے دورہ پاکستان پر انتہا پسند ہندوں کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے تاہم راشٹریہ بجرنگ دل(آگرہ یونٹ)کے صدر سنجے جاٹ نے نوجوت سنگھ سدھو کے سر کی قیمت5لاکھ بھارتی روپے مقرر کردی ہے ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈ… Continue 23reading عمران خان سے دوستی اتنی مہنگی پڑے گی کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، سدھو کا سر کاٹنے کے احکامات جاری،قاتل کو یہ کام کرنے پر کتنا انعام دیاجائے گا؟ افسوسناک اعلان کردیاگیا

بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے۔۔۔! سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیلئے لیگی رہنماؤں نے اسلام آباد میں ایسا کام شروع کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 21  اگست‬‮  2018

بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے۔۔۔! سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیلئے لیگی رہنماؤں نے اسلام آباد میں ایسا کام شروع کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شہباز شریف نے ڈاکٹر فضل چوہدری اور بیرسٹر دانیال عزیز کو اسلام آباد میں گھر تلاش کرنے کی ذمہ داری سونپ دی ہے، ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے اسلام آباد کے… Continue 23reading بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے۔۔۔! سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیلئے لیگی رہنماؤں نے اسلام آباد میں ایسا کام شروع کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب پر کتنا خرچ ہوا؟ سابق وزیراعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کی تقریب حلف برداری پر کتنی رقم خرچ ہوئی تھی؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 21  اگست‬‮  2018

وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب پر کتنا خرچ ہوا؟ سابق وزیراعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کی تقریب حلف برداری پر کتنی رقم خرچ ہوئی تھی؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری تقریب انتہائی سادگی سے منائی گئی اور اس پر اخراجات بھی انتہائی کم آئے، اس حوالے سے تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وزارت عظمیٰ کی حلف برداری تقریب پر 50… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب پر کتنا خرچ ہوا؟ سابق وزیراعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کی تقریب حلف برداری پر کتنی رقم خرچ ہوئی تھی؟ حیرت انگیز انکشافات

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تقرری جہانگیر ترین کے کہنے پر نہیں ہوئی بلکہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ایسا کیا کام کیا جس کی وجہ سے یہ فیصلہ ہوا؟ حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

datetime 21  اگست‬‮  2018

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تقرری جہانگیر ترین کے کہنے پر نہیں ہوئی بلکہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ایسا کیا کام کیا جس کی وجہ سے یہ فیصلہ ہوا؟ حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تقرری میں تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کوئی ہاتھ نہیں ہے بلکہ ان کا انتخاب وزیراعظم کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ بی بی کے استخارہ کے بعد عمل میں لایا گیا ہے، اس بات کا انکشاف ایک موقر قومی روزنامے نے اپنی رپورٹ… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تقرری جہانگیر ترین کے کہنے پر نہیں ہوئی بلکہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ایسا کیا کام کیا جس کی وجہ سے یہ فیصلہ ہوا؟ حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم کیلئے چیف جسٹس ثاقب نثار کے اعلان کردہ فنڈ میں اب تک کتنی رقم اکٹھی ہو چکی ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 21  اگست‬‮  2018

دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم کیلئے چیف جسٹس ثاقب نثار کے اعلان کردہ فنڈ میں اب تک کتنی رقم اکٹھی ہو چکی ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کی جانب سے قائم کیے گئے فنڈ میں اب تک ایک ارب سے زائد رقم جمع ہو چکی ہے، ترجمان سپریم کورٹ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز لاہور رجسٹری میں پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیز،… Continue 23reading دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم کیلئے چیف جسٹس ثاقب نثار کے اعلان کردہ فنڈ میں اب تک کتنی رقم اکٹھی ہو چکی ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

جیب سے خرچہ کرنے کے دعوؤں کا بھانڈہ پھوٹ گیا، گزشتہ 8 سال میں شریف خاندان کی صرف سکیورٹی پر قومی خزانے سے کتنے ارب اڑا دیے گئے؟ سنسنی خیز انکشافات

datetime 21  اگست‬‮  2018

جیب سے خرچہ کرنے کے دعوؤں کا بھانڈہ پھوٹ گیا، گزشتہ 8 سال میں شریف خاندان کی صرف سکیورٹی پر قومی خزانے سے کتنے ارب اڑا دیے گئے؟ سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شریف خاندان کی سکیورٹی پر گزشتہ 8 سالوں میں قومی خزانے سے کتنے ارب لگائے گئے اس کا انکشاف ایک ویڈیو سے ہوا ہے جس میں معروف صحافی رؤف کلاسرا نے تفصیلات سے آگاہ کیا ہے، واضح رہے کہ چند روز پہلے سینئر صحافی160 سلیم صافی نے دعویٰ کیا تھا کہ… Continue 23reading جیب سے خرچہ کرنے کے دعوؤں کا بھانڈہ پھوٹ گیا، گزشتہ 8 سال میں شریف خاندان کی صرف سکیورٹی پر قومی خزانے سے کتنے ارب اڑا دیے گئے؟ سنسنی خیز انکشافات

شاہ رخ جتوئی کے ہاتھوں قتل ہونیوالے شاہزیب کے والد نیوزی لینڈ میں انتقال کرگئے ،کس اہم ترین ہدے پر تعینات تھے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 21  اگست‬‮  2018

شاہ رخ جتوئی کے ہاتھوں قتل ہونیوالے شاہزیب کے والد نیوزی لینڈ میں انتقال کرگئے ،کس اہم ترین ہدے پر تعینات تھے؟ حیرت انگیز انکشافات

کراچی (این این آئی)سندھ پولیس کے ایس پی اور ڈیفنس میں شاہ رخ جتوئی کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان شاہزیب کے والد اورنگزیب خان نیوزی لینڈ میں انتقال کر گئے۔25دسمبر2012کو کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بہن سے بدتمیزی پر روکنے پر قتل کیے جانے والے شاہزیب کے والد اورنگزیب خان خرابی طبیعت کے باعث… Continue 23reading شاہ رخ جتوئی کے ہاتھوں قتل ہونیوالے شاہزیب کے والد نیوزی لینڈ میں انتقال کرگئے ،کس اہم ترین ہدے پر تعینات تھے؟ حیرت انگیز انکشافات