اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

لائیو انٹرویو کے دوران خاتون اینکر بے ہوش ہوگئیں

datetime 25  اگست‬‮  2018

لائیو انٹرویو کے دوران خاتون اینکر بے ہوش ہوگئیں

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک) روس میں خاتون اینکر براہ راست ٹی وی انٹرویو کے دوران بے ہوش ہوگئیں۔روس کے نجی ٹی وی چینل سے وابستہ ڈاریاکوزلووا تقریب کے دوران پیشہ وارانہ امور انجام دے رہی تھیں کہ اس دوران ان کی حالت اچانک غیر ہوگئی اور وہ بے ہوش ہوگئیں۔ڈرایا کا روسی وزیر برائے صنعت و تجارت… Continue 23reading لائیو انٹرویو کے دوران خاتون اینکر بے ہوش ہوگئیں

جان میکین نے کینسر کا علا ج روک دیا

datetime 25  اگست‬‮  2018

جان میکین نے کینسر کا علا ج روک دیا

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی سینیٹر جان میکین نے کینسر کا علا ج روک دیا ہے ٗ ممتاز سیاستدان دماغ کے کینسر میں مبتلا ہیں ۔خاندانی ذرائع کے مطابق81 سالہ جان میکین نے اپنے کینسر کا علاج روک دیا ہے ٗ اس اطلاع کے بعد سے امریکی کانگریس میں صدمے کی لہر موجود ہے اور دونوں جماعتوں نے… Continue 23reading جان میکین نے کینسر کا علا ج روک دیا

ریلوے کے افسران اب یہ کام نہیں کر سکتے۔۔ ریل میں عام شہریوں کے درمیان سفر کر کے لاہور پہنچنے والے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ایک اور بڑا اعلان کر دیا،عوام کے دل جیت لئے

datetime 25  اگست‬‮  2018

ریلوے کے افسران اب یہ کام نہیں کر سکتے۔۔ ریل میں عام شہریوں کے درمیان سفر کر کے لاہور پہنچنے والے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ایک اور بڑا اعلان کر دیا،عوام کے دل جیت لئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ  ڈیسک) مجھ سمیت کوئی افسر وی آئی پی پروٹو کول نہیں لے گا، ہمیں کفایت شعاری کی پالیسی پر عملدرآمد کرانا ہے، پاکستان کے عوام ہی ہمارے لئے وی آئی پی ہیں،وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ریلوے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس کے بعد بڑا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شیخ… Continue 23reading ریلوے کے افسران اب یہ کام نہیں کر سکتے۔۔ ریل میں عام شہریوں کے درمیان سفر کر کے لاہور پہنچنے والے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ایک اور بڑا اعلان کر دیا،عوام کے دل جیت لئے

جاپان میں پہلی خاتون فائٹر پائلٹ کا تقرر

datetime 25  اگست‬‮  2018

جاپان میں پہلی خاتون فائٹر پائلٹ کا تقرر

ٹوکیو(انٹرنیشنل ڈیسک)جاپان میں پہلی خاتون فائٹر پائلٹ کا تقرر کردیا گیا ۔چھبیس سال کی میسا مٹ سشیمانے 2014 میں نیشنل ڈیفنس اکیڈمی سے گریجویشن مکمل کرنے کے بعد ائیر سیلف ڈیفینس فورس میں شمولیت اختیار کی۔اس ہفتے تربیت مکمل کرنے کے بعد انہیں ایک تقریب میں فائٹر پائلٹ کے طور پر فورس میں شامل کرلیا… Continue 23reading جاپان میں پہلی خاتون فائٹر پائلٹ کا تقرر

ڈیڑھ ملین آرمینیائی باشندوں کا قتل عام کسی صورت بھلایا نہیں جانا چاہیے ٗ جرمن چانسلر

datetime 25  اگست‬‮  2018

ڈیڑھ ملین آرمینیائی باشندوں کا قتل عام کسی صورت بھلایا نہیں جانا چاہیے ٗ جرمن چانسلر

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک)جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ ڈیڑھ ملین آرمینیائی باشندوں کا قتل عام کسی صورت بھلایا نہیں جانا چاہیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمن چانسلر مرکل نے یہ بات آرمینا کے وزیراعظم سے ملاقات میں بتائی۔ تاہم انھوں نے اس بیان میں قتل عام کے لیے ’نسل کشی‘ کا لفظ استعمال… Continue 23reading ڈیڑھ ملین آرمینیائی باشندوں کا قتل عام کسی صورت بھلایا نہیں جانا چاہیے ٗ جرمن چانسلر

اسٹیون اسمتھ نے لالہ کا ایکشن چرا لیا

datetime 25  اگست‬‮  2018

اسٹیون اسمتھ نے لالہ کا ایکشن چرا لیا

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی کرکٹر اسٹیون اسمتھ نے بوم بوم آفریدی کا بولنگ ایکشن اپناتے ہوئے کیریبین پریمیئر لیگ میں تہلکہ مچا دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بارباڈوس ٹریڈینٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے معطل آسٹریلوی کرکٹر اور سابق کپتان اسٹیون اسمتھ نے جمیکا تالاوازکے خلاف اپنے نئے بولنگ ایکشن کے ساتھ شاندار کارکردگی دکھائی۔اسٹیون اسمتھ نے جمیکا… Continue 23reading اسٹیون اسمتھ نے لالہ کا ایکشن چرا لیا

اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں۔۔۔‘ شہرہ آفاق شاعر’فراز احمد فراز‘کو گزرے 10 برس بیت گئے

datetime 25  اگست‬‮  2018

اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں۔۔۔‘ شہرہ آفاق شاعر’فراز احمد فراز‘کو گزرے 10 برس بیت گئے

اسلام آباد(شوبز ڈیسک)ملک کے نامور ترقی پسند شاعر، ہلال امتیاز، ستارہ امتیاز، نگار ایوارڈز اور ہلال پاکستان کے حامل ممتاز ماہر تعلیم و شعر نگاراحمد فراز کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی ۔تفصیلات کے مطابق نامور شاعر احمد فراز 12 جنوری1931 کو کوہاٹ میں پیدا ہوئے، انھوں نے ابتدائی تعلیم کی تکمیل کے… Continue 23reading اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں۔۔۔‘ شہرہ آفاق شاعر’فراز احمد فراز‘کو گزرے 10 برس بیت گئے

سلمان خان سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئے

datetime 25  اگست‬‮  2018

سلمان خان سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئے

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی فلم ’’ریس3‘‘ کو ایمیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز کیا گیا ہے جس کی اطلاع ٹوئٹر پر دیتے ہوئے سلمان خان نے شائقین سے فلم دیکھنے کی اپیل کی اور کہا… Continue 23reading سلمان خان سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئے

ادا کارہ سوناکشی سہنا کو مسخرے کر دار کر نے کیلئے محنت کی ضرورت ہے:ارنب بینر جی

datetime 25  اگست‬‮  2018

ادا کارہ سوناکشی سہنا کو مسخرے کر دار کر نے کیلئے محنت کی ضرورت ہے:ارنب بینر جی

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ فلموں کے ماہر ارنب بینر جی نے کہا ہے کہ ادا کارہ سوناکشی سہنا کو مسخرے کر دار کر نے کیلئے محنت کی ضرورت ہے ۔ ایک انٹرویو میں ایک سال پر انہوں نے کہاکہ سوناکشی سنہا کو مسخرے کردار ادا کرنے کے لیے محنت کی ضرورت ہے۔ارنب نے کہا کہ… Continue 23reading ادا کارہ سوناکشی سہنا کو مسخرے کر دار کر نے کیلئے محنت کی ضرورت ہے:ارنب بینر جی