جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

ڈیڑھ ملین آرمینیائی باشندوں کا قتل عام کسی صورت بھلایا نہیں جانا چاہیے ٗ جرمن چانسلر

datetime 25  اگست‬‮  2018 |

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک)جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ ڈیڑھ ملین آرمینیائی باشندوں کا قتل عام کسی صورت بھلایا نہیں جانا چاہیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمن چانسلر مرکل نے یہ بات آرمینا کے وزیراعظم سے ملاقات میں بتائی۔ تاہم انھوں نے اس بیان میں قتل عام کے لیے

’نسل کشی‘ کا لفظ استعمال نہیں کیا۔ جرمن پارلیمان کی جانب سے 2016ء میں سلطنت عثمانیہ کے دور میں ترکوں کے ہاتھوں آرمینیائی باشندوں کے قتل عام کو ’نسل کشی‘ قرار دیا گیا تھا۔ تاہم اس پارلیمانی فیصلے کے بعد ترکی اور جرمنی کے درمیان تعلقات میں کشیدگی پیدا ہو گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…