اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں۔۔۔‘ شہرہ آفاق شاعر’فراز احمد فراز‘کو گزرے 10 برس بیت گئے

25  اگست‬‮  2018

اسلام آباد(شوبز ڈیسک)ملک کے نامور ترقی پسند شاعر، ہلال امتیاز، ستارہ امتیاز، نگار ایوارڈز اور ہلال پاکستان کے حامل ممتاز ماہر تعلیم و شعر نگاراحمد فراز کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی ۔تفصیلات کے مطابق نامور شاعر احمد فراز 12 جنوری1931 کو کوہاٹ میں پیدا ہوئے، انھوں نے ابتدائی تعلیم کی تکمیل کے بعد شعر و شاعری کا آغاز کر دیا، وہ مختلف تعلیمی اداروں

میں ماہر تعلیم کے طور پر بھی اپنے فرائض سرانجام دیتے رہے،انھیں جنرل ضیاء الحق کے دور میں پابند سلاسل بھی رکھا گیا۔احمد فراز اردو، فارسی، پنجابی سمیت دیگر زبانوں پر بھی مکمل عبور رکھتے تھے، عمر کے آخری ایام میں وہ گردوں کے عارضہ میں مبتلاہوگئے، احمد فراز نے ہزاروں نظمیں اور درجنوں مجموعہ کلام بھی تحریر کیے،احمد فراز 25 اگست 2008ء کو وفات پاگئے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…