جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

جان میکین نے کینسر کا علا ج روک دیا

datetime 25  اگست‬‮  2018 |

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی سینیٹر جان میکین نے کینسر کا علا ج روک دیا ہے ٗ ممتاز سیاستدان دماغ کے کینسر میں مبتلا ہیں ۔خاندانی ذرائع کے مطابق81 سالہ جان میکین نے اپنے کینسر کا علاج روک دیا ہے ٗ اس اطلاع

کے بعد سے امریکی کانگریس میں صدمے کی لہر موجود ہے اور دونوں جماعتوں نے اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔امریکی کانگریس میں سینئر سیاستدانوں کا کہنا ہے کہ اس افسوسناک خبر کے بعد دنیا میں ایک بڑے مدبر کی زندگی کاآخری باب شروع ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…