شاہد خاقان عباسی اور عابد شیر علی پھر قسمت آزمائی کرینگے ،دونوں کہاں کہاں سے ضمنی الیکشن میں حصہ لینگے؟جانئے
اسلام آباد (یواین پی)سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی لاہورسے حمزہ شہبازکی چھوڑی ہوئی نشست پرضمنی انتخاب لڑیں گے۔نواز شریف کی ہدایت پر شاہد خاقان عباسی اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز ہے ،لاہور کے حلقے این اے 124 پرنواز شریف کی… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی اور عابد شیر علی پھر قسمت آزمائی کرینگے ،دونوں کہاں کہاں سے ضمنی الیکشن میں حصہ لینگے؟جانئے