جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

شاہد خاقان عباسی اور عابد شیر علی پھر قسمت آزمائی کرینگے ،دونوں کہاں کہاں سے ضمنی الیکشن میں حصہ لینگے؟جانئے

datetime 30  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (یواین پی)سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی لاہورسے حمزہ شہبازکی چھوڑی ہوئی نشست پرضمنی انتخاب لڑیں گے۔نواز شریف کی ہدایت پر شاہد خاقان عباسی اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز ہے ،لاہور کے حلقے این اے 124 پرنواز شریف کی ہدایت پر شاہد خاقان عباسی اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔واضح رہے کہ حمزہ شہباز نے عام انتخابات

میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیابی حاصل کی تھی،حمزہ شہباز نے صوبائی اسمبلی کی نشست برقرار رکھی جبکہ این اے 124کی نشست چھوڑ دی تھی، سابق وزیراعظم نوازشریف، شاہد خاقان عباسی کو اسمبلی میں لانے کے خواہشمند ہیں اور انہوں نے شاہد خاقان عباسی کو این اے 124سے الیکشن لڑنے کا کہا تھا جبکہ گزشتہ روز سابق وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے بھی این اے 124سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…