بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اپنی نئی آنے والی فلم میں باکسر کا کردار ادا کرینگے
ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اپنی نئی آنے والی فلم میں باکسر کا کردار ادا کریں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہد کپوراپنی نئی آنے والی فلم میں بھارتی گولڈ میڈلسٹ باکسر ڈنکو سنگھ کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔شاہد کپور کے فلمی کیریئر میں یہ پہلا موقع ہوگا کہ وہ کسی… Continue 23reading بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اپنی نئی آنے والی فلم میں باکسر کا کردار ادا کرینگے