ضمنی الیکشن سے پہلے ایم کیو ایم کو ناقابل تلافی نقصان ،اہم رہنما نے برسوں کا ساتھ چھوڑ دیا
کراچی (سی پی پی) سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی نے حلقہ این اے 243 کے ضمنی انتخاب سے قبل ہی متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کی پارٹی رکنیت چھوڑ دی ہے۔علی رضا عابدی نے گزشتہ روز اپنا استعفیٰ کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کو بھجوایا اور سماجی رابطہ سائٹ… Continue 23reading ضمنی الیکشن سے پہلے ایم کیو ایم کو ناقابل تلافی نقصان ،اہم رہنما نے برسوں کا ساتھ چھوڑ دیا