ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

ایران چاہتا ہے کہ پاکستان اس سے خام تیل خریدے اور بدلے میں اس کو ۔۔۔معروف تجزیہ نگارجنرل(ر)امجد شعیب کا حیران کن دعویٰ

datetime 2  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ دنوں ایران کے وزیر خارجہ نے اسلام آباد کا دو روزہ دورہ کیا۔ پاکستان میں ماہرین اس دورہ کو تہران کی طرف سے مشکل وقت میں اتحادی ڈھونڈنے کی ایک کوشش قرار دے رہے ہیں ،معروف دفاعی تجزیہ نگار جنرل(ر) امجد شعیب نے اس دورے پر بتایا ہے کہ  ایران کے اوپر نومبر میں امریکا کی طرف سے پابندیاں لگائی جا رہی ہیں اور تہران چاہتا ہے

کہ وہ پاکستان کے ساتھ بارٹر ٹریڈ کرے یا پھر چینی و روسی کرنسی میں تجارت کرے۔ وہ چاہتا ہے کہ پاکستان خام تیل ایران سے لے اور ایران کو بدلے میں خوراک اور دیگر اشیاء فراہم کرے۔ جنرل(ر) امجد شعیب نے مزید کہا کہ اس دورے کا مقصد صرف معاشی نہیں بلکہ اسٹریٹجک بھی ہے۔واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کےامریکی صدر بننے کے بعد سے ایران پر دبائو بڑھانے کا سلسلہ جاری ہے ۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…