محرم الحرام کا چاندکب نظر آئیگا؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
لاہور(سی پی پی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ محرم الحرام کا چاند11 ستمبر کو نظر آنے کا امکان ہے ،یوم عاشور 21 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ محرم الحرام کا چاند11 ستمبر کو نظر آنے کا امکان ہے،10 ستمبر کو چاند نظر آنے… Continue 23reading محرم الحرام کا چاندکب نظر آئیگا؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی