بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

خطرے کی گھنٹی بج گئی،گردشی قرضوں کا حجم دفاعی اخراجات سے بھی زیادہ کیوں ہوگیا؟ انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 2  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن)توانائی کے شعبے کی خراب کارکردگی سے خسارہ بڑھ رہا ہے، ممبراکنامک ایڈوائزی کونسل کا کہنا ہے گردشی قرضوں کا حجم دفاعی اخراجات سے بھی تجاوز کرچکا ہے۔اکنامک ایڈوائزی کونسل کے ممبر عابد سلہری کے مطابق ملک میں سب سے بڑا مسئلہ توانائی کا ہے، شعبہ توانائی کی خراب کارکردگی کے باعث مالیاتی اور تجارتی خسارے میں اضافے ہورہا ہے، اس شعبے کی بہتر

کاکردگی سے ہی معاشی ترقی ممکن ہے۔عابد سلہری کے مطابق مہنگی ایل این جی کی درآمدات کے باعث تجارتی خسارہ بڑھ رہا ہے، دوسری جانب گردشی قرضوں کا 1200 ارب روپے کا حجم دفاعی اخراجات سے سے بھی تجاوز کرچکا ہے، موجودہ صورتحال پر قابو پانے کے لئے توانائی کے متبادل ذرائع پرکام کرنے کی ضرورت ہے، انرجی مکس سے جاری کھاتوں کاخسارہ بھی کم ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…