جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

افغانستان بھی بھارت کے نقش قدم پر!سرحد پر پاکستان کی جانب سے لگائی گئی باڑ اکھاڑ پھینکی،افغان فورسز کو بڑا حکم جاری

datetime 24  ستمبر‬‮  2018

افغانستان بھی بھارت کے نقش قدم پر!سرحد پر پاکستان کی جانب سے لگائی گئی باڑ اکھاڑ پھینکی،افغان فورسز کو بڑا حکم جاری

کوہاٹ(این این آئی) پاک افغان سرحد پر نصب کردہ خاردار تار کے آہنی باڑ کوافغان فورسز نے مبینہ طورپرتوڑ کرہٹالیا۔سرحد پار سے افغان ٹی وی کے حوالے سے یہاںموصولہ اطلاعات کے مطابق پاک افغان سرحد پرافغان صوبہ قندہارکے اضلاع سپین بولدک اور شورابک کے درمیان واقع ساڑوشاہانو علاقے میں افغان سیکیورٹی فورسز نے مبینہ طورپرڈیورنڈ… Continue 23reading افغانستان بھی بھارت کے نقش قدم پر!سرحد پر پاکستان کی جانب سے لگائی گئی باڑ اکھاڑ پھینکی،افغان فورسز کو بڑا حکم جاری

چیف جسٹس تو اسحاق ڈارکے پیچھے ہی پڑ گئے ،وطن واپسی کیلئے وزارت داخلہ کو ناقابل یقین حکم جاری

datetime 24  ستمبر‬‮  2018

چیف جسٹس تو اسحاق ڈارکے پیچھے ہی پڑ گئے ،وطن واپسی کیلئے وزارت داخلہ کو ناقابل یقین حکم جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک )اسحاق ڈارکی عدم حاضری سے متعلق کیس کی سماعت، سپریم کورٹ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو ہدایت جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ وزارت داخلہ اسحاق ڈار کی واپسی کے لئے برطانوی حکومت کو لکھے گئے اپنے خط کی پیروی کرے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی عدم حاضری سے… Continue 23reading چیف جسٹس تو اسحاق ڈارکے پیچھے ہی پڑ گئے ،وطن واپسی کیلئے وزارت داخلہ کو ناقابل یقین حکم جاری

شاہ محمود قریشی کی کفایت شعاری مہم امریکہ بھی پہنچ گئی ،جانتے ہیں واشنگٹن سے نیویارک تک کیسے سفر کیا؟

datetime 24  ستمبر‬‮  2018

شاہ محمود قریشی کی کفایت شعاری مہم امریکہ بھی پہنچ گئی ،جانتے ہیں واشنگٹن سے نیویارک تک کیسے سفر کیا؟

اسلام آباد،واشنگٹن(آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکہ میں بھی کفایت شعاری مہم کو پلو سے باندھے رکھااور واشنگٹن سے نیویارک تک ٹرین کے زریعے سفر کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایشین کانفرنس میں شرکت کے لئے ہوائی جہاز کی بجائے ٹرین پر گئے اور ٹرین میں سفر کے دوران شاہ… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کی کفایت شعاری مہم امریکہ بھی پہنچ گئی ،جانتے ہیں واشنگٹن سے نیویارک تک کیسے سفر کیا؟

2014کا دھرنا، عدالت نے عمران خان اور طاہر القادری کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2018

2014کا دھرنا، عدالت نے عمران خان اور طاہر القادری کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)2014کے دھرنے پر عمران خان اور طاہر القادری کےخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے فل بنچ تشکیل۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوارالحق کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ درخواستوں پر سماعت کرےگا، جس کے دیگر اراکین میں جسٹس فیصل زمان خان اور جسٹس عاطر محمود شامل ہیں۔واضح رہے بنچ… Continue 23reading 2014کا دھرنا، عدالت نے عمران خان اور طاہر القادری کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

پی ٹی آئی بھی کالا باغ ڈیم کی مخالف نکلی ،ایسا قدم اٹھالیا جس کی کوئی بھی توقع نہیں کر رہا تھا

datetime 24  ستمبر‬‮  2018

پی ٹی آئی بھی کالا باغ ڈیم کی مخالف نکلی ،ایسا قدم اٹھالیا جس کی کوئی بھی توقع نہیں کر رہا تھا

کراچی(سی پی پی )پاکستان تحریک انصاف سندھ نے کالاباغ ڈیم کی مخالفت کردی ہے ۔پیر کے روز سندھ اسمبلی کے باہر اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن نے قرارداد سیکرٹری اسمبلی کوجمع کروائی ہے‘دوبارہ کالاباغ ڈیم پربات نہیں ہونی چاہئے‘بھاشاڈیم پرکام ہوناچاہیے۔رہنما تحریک انصاف کا… Continue 23reading پی ٹی آئی بھی کالا باغ ڈیم کی مخالف نکلی ،ایسا قدم اٹھالیا جس کی کوئی بھی توقع نہیں کر رہا تھا

حنیف عباسی تصویر کی تحقیقات مکمل،کمیٹی نے کن کن کو قصور وار ٹھہرادیا؟ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 24  ستمبر‬‮  2018

حنیف عباسی تصویر کی تحقیقات مکمل،کمیٹی نے کن کن کو قصور وار ٹھہرادیا؟ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد\راولپنڈی(آن لائن)انسپکٹر جنرل آف جیل خانہ جات(آئی جی)کی اڈیالہ جیل میں حنیف عباسی کی تصویر کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے جیل کے اعلیٰ حکام کو چھوڑ کر 50سے زائد پولیس اہلکاروں کو واقعے کا قصور وار ٹھہرا دیا۔تفصیلات کے مطابق آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم کی جانب سے ایک عام آدمی… Continue 23reading حنیف عباسی تصویر کی تحقیقات مکمل،کمیٹی نے کن کن کو قصور وار ٹھہرادیا؟ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

عمران خان نے پاکستان کے چاروں وزراء اعلیٰ سے ملنے کے بعد ایسا اعلان کردیا کہ مخالفین بھی دنگ رہ گئے

datetime 24  ستمبر‬‮  2018

عمران خان نے پاکستان کے چاروں وزراء اعلیٰ سے ملنے کے بعد ایسا اعلان کردیا کہ مخالفین بھی دنگ رہ گئے

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ نے ملاقات کی‘جس میں صوبوں سے متعلق امور سمیت وفاق اور صوبوں کے درمیان ہم اہنگی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پیر کے روز وزیراعظم عمران خان سے پرائم منسٹر ہاؤس میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد… Continue 23reading عمران خان نے پاکستان کے چاروں وزراء اعلیٰ سے ملنے کے بعد ایسا اعلان کردیا کہ مخالفین بھی دنگ رہ گئے

پشاور ریپڈ بس منصوبہ آخری مراحل میں داخل

datetime 23  ستمبر‬‮  2018

پشاور ریپڈ بس منصوبہ آخری مراحل میں داخل

پشاور(آن لائن)پشاور ریپڈ بس منصوبے کے تین زیر زمین سٹیشنوں پر پانی نکالنے ، ان کی تزئین و آرائش کاکام شروع کردیا گیا ہے جبکہ حیات آباد ٹیچنگ ہسپتال ، چمکنی اور حاجی کیمپ میں سٹاپ کی تعمیر کاکام مکمل کر لیا گیا ہے خود کار سسٹم ، مسافروں کو بارش سے بچنے کے لئے… Continue 23reading پشاور ریپڈ بس منصوبہ آخری مراحل میں داخل

ملک بھر میں رہائش پذیر 27لاکھ افغان مہاجرین کی وطن واپسی کی ڈیڈ لائن سرپر آگئی،وفاقی حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2018

ملک بھر میں رہائش پذیر 27لاکھ افغان مہاجرین کی وطن واپسی کی ڈیڈ لائن سرپر آگئی،وفاقی حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

پشاور(آن لائن)وفاقی حکومت نے دسویں بار افغان مہاجرین کی وطن واپسی کی ڈیڈ لائن میں تین مہینے کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے اور ان کی ڈیڈ لائن رواں سال کے دسمبر تک کی جا رہی ہے جبکہ دوسری طرف پشاور سمیت ملک بھر میں 14لاکھ سے زائد افغان تاجروں پر صوبائی اوروفاقی ٹیکس عائد… Continue 23reading ملک بھر میں رہائش پذیر 27لاکھ افغان مہاجرین کی وطن واپسی کی ڈیڈ لائن سرپر آگئی،وفاقی حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا