سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں یہ مضمون لازمی پڑھایا جائے،حکومت سندھ نے اہم حکم جاری کردیا
کراچی( آن لائن ) وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے سندھی زبان کو صوبے کے تمام نجی اسکولوں میں لازمی مضمون قرار دیتے ہوئے مزید اقدامات کا حکم جاری کردیا۔ سندھ کے وزیر تعلیم سید سردار شاہ نے نجی اسکولوں میں بھی سندھی زبان پڑھانے کیلئے اسکولوں کو ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔سندھ کے… Continue 23reading سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں یہ مضمون لازمی پڑھایا جائے،حکومت سندھ نے اہم حکم جاری کردیا