پشاور ریپڈ بس منصوبہ آخری مراحل میں داخل

23  ستمبر‬‮  2018

پشاور(آن لائن)پشاور ریپڈ بس منصوبے کے تین زیر زمین سٹیشنوں پر پانی نکالنے ، ان کی تزئین و آرائش کاکام شروع کردیا گیا ہے جبکہ حیات آباد ٹیچنگ ہسپتال ، چمکنی اور حاجی کیمپ میں سٹاپ کی تعمیر کاکام مکمل کر لیا گیا ہے خود کار سسٹم ، مسافروں کو بارش سے بچنے کے لئے چھت ، لائن میں کھڑے کرنے کے لئے راستے تعمیر کردیئے گئے ہیں

ترجمان کے مطابق منصوبے پر صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں بین الاقوامی معیار کے مطابق کنسٹرکشن کمپنیوں نے کام تیزی کے ساتھ جاری رکھا ہے تینوں کنسٹرکشن کمپنیوں کا شمار بین الاقوامی کمپنیوں میں سے ہوتا ہے پشاور ریپڈ بس منصوبے کے چمکنی سے فردوس تک پہلا مرحلہ رواں سال کے دسمبر میں مکمل ہو جائے گا۔جس کے بعد فیز ٹو او رفیز تھری کو ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا۔ فردوس میں پل پر برج رکھنے کے بعد سڑک کی تعمیر کاکام بھی شروع کردیا ہے ریچ ٹو پر ڈبگری سے ریلوے سٹیشن تک چالیس برج رکھ دیئے گئے ہیں امن چوک سے صدر چوک تک برج رکھنے کامرحلہ مکمل ہونے کے بعد سڑک کی تعمیر بھی پل کے اوپر بین الاقوامی طریقہ سے شروع کردی گئی ہے ملازمین کو حفاظتی سامان کی فراہمی بھی کی گئی ہے جبکہ ملازمین کو کھانے پینے کی اشیاء اعلیٰ معیار کے مطابق کی جارہی ہیں پشاور ریپڈ بس منصوبے کے تین زیر زمین سٹیشنوں پر پانی نکالنے ، ان کی تزئین و آرائش کاکام شروع کردیا گیا ہے جبکہ حیات آباد ٹیچنگ ہسپتال ، چمکنی اور حاجی کیمپ میں سٹاپ کی تعمیر کاکام مکمل کر لیا گیا ہے خود کار سسٹم ، مسافروں کو بارش سے بچنے کے لئے چھت ، لائن میں کھڑے کرنے کے لئے راستے تعمیر کردیئے گئے ہیں ترجمان کے مطابق منصوبے پر صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں بین الاقوامی معیار کے مطابق کنسٹرکشن کمپنیوں نے کام تیزی کے ساتھ جاری رکھا ہے

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…