و زیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے دوران کن شرائط پر کیا مزاکرات ہوئے اور کیا معا ہد ے ہوئے؟ اہم سیاسی جماعت نے بڑا مطالبہ کردیا
پشاور (آ ئی این پی) عوامی نیشنل پا رٹی کے ترجمان زاہد خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے بارے میں پارلیمنٹ کو آگاہ کیا جائے ،کن شرائط پر کیا مزاکرات ہوئے اور کیا معا ہد ے ہوئے ، تر جمان عوا می نیشنل پا رٹی کی جا نب سے… Continue 23reading و زیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے دوران کن شرائط پر کیا مزاکرات ہوئے اور کیا معا ہد ے ہوئے؟ اہم سیاسی جماعت نے بڑا مطالبہ کردیا