جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

کراچی میں موجود چینی باشندوں نے صفائی کا بہترین سبق سکھادیا،ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، ویڈیو سوشل میڈیاپر وائرل

datetime 23  ستمبر‬‮  2018

کراچی میں موجود چینی باشندوں نے صفائی کا بہترین سبق سکھادیا،ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، ویڈیو سوشل میڈیاپر وائرل

کراچی (این این آئی) کراچی کے شہریوں کو سڑکوں اور عوامی مقامات پر کچرہ جمع دیکھنے کی عادت ہے۔ یہ کچرہ کئی کئی ہفتے گزرجانے کے باوجود کوئی نہیں اٹھاتا اور صفائی کی صورتحال ابترہوجاتی ہے۔ بہت کم لوگ ہوتے ہیں جنہیں صفائی کاشعور بیدار کرنے کا شوق ہوتاہے۔کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے… Continue 23reading کراچی میں موجود چینی باشندوں نے صفائی کا بہترین سبق سکھادیا،ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، ویڈیو سوشل میڈیاپر وائرل

ہفتے کی ایک چھٹی ختم، ہفتے کے سات دن آپ کو اب کام کرنا ہوگا، وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

datetime 23  ستمبر‬‮  2018

ہفتے کی ایک چھٹی ختم، ہفتے کے سات دن آپ کو اب کام کرنا ہوگا، وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں وزراء کو ہفتے کے سات دن کام کرنے کا حکم صادر کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کی عوام حکومت پر نظر رکھے ہو ئے ہیں، وزیراعظم نے آئندہ 48 گھنٹوں… Continue 23reading ہفتے کی ایک چھٹی ختم، ہفتے کے سات دن آپ کو اب کام کرنا ہوگا، وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

چیئرمین کرکٹ بورڈ احسان مانی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اورکوچ مکی آرتھر کے مستقبل کافیصلہ سنادیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2018

چیئرمین کرکٹ بورڈ احسان مانی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اورکوچ مکی آرتھر کے مستقبل کافیصلہ سنادیا

دبئی (این این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو ورلڈ کپ تک برقرار رکھنے کا فیصلہ ہو چکا ہے ٗ پی سی بی میں الٹا نظام چل رہا ہے ٗ آئینی اصلاحات کے ذریعے بہتری لائینگے ۔ ایک انٹرویومیں… Continue 23reading چیئرمین کرکٹ بورڈ احسان مانی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اورکوچ مکی آرتھر کے مستقبل کافیصلہ سنادیا

انٹرپول نے 115 پاکستانیوں کو مطلوب قرار دیدیاٗ دو دہشت گرد بھی شامل ،بیشتر مطلوب افراد کا تعلق صوبہ پنجاب سے ،حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  ستمبر‬‮  2018

انٹرپول نے 115 پاکستانیوں کو مطلوب قرار دیدیاٗ دو دہشت گرد بھی شامل ،بیشتر مطلوب افراد کا تعلق صوبہ پنجاب سے ،حیرت انگیز انکشافات

لندن (این این آئی) انٹرپول نے 115 پاکستانیوں کو مطلوب قرار دیدیاجن میں دو دہشت گرد بھی شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جرائم کی روک تھام کیلئے بنائے گئی عالمی تنظیم انٹرپول نے مطلوب افراد کی فہرست جاری کردی۔ مرتب کردہ فہرست میں 4پاکستانی ڈکیت، 3اغواکار بھی شامل ہیں۔ 100سے زائد پاکستانی قتل کی… Continue 23reading انٹرپول نے 115 پاکستانیوں کو مطلوب قرار دیدیاٗ دو دہشت گرد بھی شامل ،بیشتر مطلوب افراد کا تعلق صوبہ پنجاب سے ،حیرت انگیز انکشافات

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بہت زیادہ یہ کام کرنا بھارت کیخلاف ہماری کمزوری کو ظاہر کرتاہے،خواجہ آصف نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2018

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بہت زیادہ یہ کام کرنا بھارت کیخلاف ہماری کمزوری کو ظاہر کرتاہے،خواجہ آصف نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے بھارت سے مذاکرات کی بہت زیادہ خواہش ہماری طرف سے کمزوری کو ظاہر کرتی ہے ٗدونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان تعلقات کی بہتری کے خلاف نہیں ہیں ٗمذاکرات میں اپنے وقار کو برقرار رکھنا چاہیے۔… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بہت زیادہ یہ کام کرنا بھارت کیخلاف ہماری کمزوری کو ظاہر کرتاہے،خواجہ آصف نے بڑا دعویٰ کردیا

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب میں کن موضوعات پر بات چیت ہوئی؟پاکستان اور سعودی عرب اب کیا کرنیوالے ہیں؟سعودی عرب نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 23  ستمبر‬‮  2018

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب میں کن موضوعات پر بات چیت ہوئی؟پاکستان اور سعودی عرب اب کیا کرنیوالے ہیں؟سعودی عرب نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب میں اقتصادی، ثقافتی اور فوجی شعبوں میں تعاون پر بات چیت ہوئی اور اس کے بعد دونوں میں تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا ٗوزیراعظم کے دورے کے کئی پہلو ہیں،… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب میں کن موضوعات پر بات چیت ہوئی؟پاکستان اور سعودی عرب اب کیا کرنیوالے ہیں؟سعودی عرب نے تفصیلات جاری کردیں

پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم بڑھنے لگا ، نئی حکومت بننے کے بعدبیرونی سرمایہ کاروں کا رُخ ایک بار پھر پاکستان کی جانب،رپورٹ

datetime 23  ستمبر‬‮  2018

پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم بڑھنے لگا ، نئی حکومت بننے کے بعدبیرونی سرمایہ کاروں کا رُخ ایک بار پھر پاکستان کی جانب،رپورٹ

کراچی(این این آئی) پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم بڑھنے لگا ہے اور نئی حکومت بننے کے بعدبیرونی سرمایہ کار ایک بار پھر پاکستان کا رخ کرنے کیلئے پرتولنے لگے ہیں،تاہم بعض سیکٹر ایسے بھی ہیں جہاں سرمایہ کاری ختم ہونے لگی ہے جس کی بڑی وجوہات میں حکومت کی ناکام پالیسیاں بتائی جاتی… Continue 23reading پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم بڑھنے لگا ، نئی حکومت بننے کے بعدبیرونی سرمایہ کاروں کا رُخ ایک بار پھر پاکستان کی جانب،رپورٹ

پولیس نے شراب کے نشے میں دھت پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کوساتھی سمیت گرفتار کر لیا،گاڑی سے بھی شراب برآمد ،ملزمان جیل منتقل

datetime 23  ستمبر‬‮  2018

پولیس نے شراب کے نشے میں دھت پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کوساتھی سمیت گرفتار کر لیا،گاڑی سے بھی شراب برآمد ،ملزمان جیل منتقل

تربیلا غازی(این این آئی) غازی پولیس نے شراب کے نشے میں دھت پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل غازی کے صدر کوساتھی سمیت گرفتار کر لیا۔ گاڑی سے دس لیٹر شراب برآمد کر لی۔ پولیس نے پی پی پی کے تحصیل صدر اور اُسکے ساتھی کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی۔ غازی پولیس نے ملزمان… Continue 23reading پولیس نے شراب کے نشے میں دھت پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کوساتھی سمیت گرفتار کر لیا،گاڑی سے بھی شراب برآمد ،ملزمان جیل منتقل

بجلی کی عدم فراہمی کی وجہ سے پاکستانیوں کو سالانہ کتنے ارب ڈالر کا خسارہ ہورہاہے؟اگربلاتعطل بجلی فراہم کی جائے تو کیا ہوگا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  ستمبر‬‮  2018

بجلی کی عدم فراہمی کی وجہ سے پاکستانیوں کو سالانہ کتنے ارب ڈالر کا خسارہ ہورہاہے؟اگربلاتعطل بجلی فراہم کی جائے تو کیا ہوگا؟ حیرت انگیز انکشافات

کراچی(این این آئی)بجلی کی عدم دستیابی کے باعث پاکستانیوں کو سالانہ 4.5ارب ڈالر کے نقصانات برداشت کرنا پڑتے ہیں جو قومی پیداوار (جی ڈی پی) کے 1.7فیصد کے مساوی ہیں،عالمی بینک کی الیکٹریفکشن اینڈ ہاوس ہولڈ ویلفیئر رپورٹ کے مطابق بجلی کی مستقل اور قابل اعتماد فراہمی نہ ہونے کے باعث شہروں کے ساتھ دیہی… Continue 23reading بجلی کی عدم فراہمی کی وجہ سے پاکستانیوں کو سالانہ کتنے ارب ڈالر کا خسارہ ہورہاہے؟اگربلاتعطل بجلی فراہم کی جائے تو کیا ہوگا؟ حیرت انگیز انکشافات