بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

شہباز شریف کی گرفتاری کی خبر سن کر لیگی کارکن جاں بحق

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

شہباز شریف کی گرفتاری کی خبر سن کر لیگی کارکن جاں بحق

شیخوپورہ (آئی این پی)سابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی گرفتاری کی خبر سن کر مسلم لیگ ن کا دیرینہ کار کن شیخوپورہ کا رہائشی عارف جو کہ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا تھا اسے سینکڑوں عزیزوں اقارب اور لیگی رہنما ئو ں و کارکنان کی کی موجودگی میں ان… Continue 23reading شہباز شریف کی گرفتاری کی خبر سن کر لیگی کارکن جاں بحق

شہباز شریف کی نیب عدالت پیشی کے موقع پر وکلا اور رینجرز اہلکاروںمیں ہاتھا پائی، تلخ جملوں کا تبادلہ، وجہ بھی سامنے آگئی؟

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

شہباز شریف کی نیب عدالت پیشی کے موقع پر وکلا اور رینجرز اہلکاروںمیں ہاتھا پائی، تلخ جملوں کا تبادلہ، وجہ بھی سامنے آگئی؟

لاہور(نیوز ڈیسک) نیب عدالت میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبا زشر یف کی پیشی کے موقعہ پر وکلاء اور رینجرز اہلکاروں تلخ کلامی جبکہ وکلاء اور نیب اہلکاروں میں ہاتھا پائی ‘تلخ جملوں کا بھی تبادلہ ہوتا رہا ۔ذرائع کے مطابق ہفتے کے روز احتساب عدالت میں پیشی کے موقعہ پر جب شہبا زشر یف… Continue 23reading شہباز شریف کی نیب عدالت پیشی کے موقع پر وکلا اور رینجرز اہلکاروںمیں ہاتھا پائی، تلخ جملوں کا تبادلہ، وجہ بھی سامنے آگئی؟

بین الاقوامی پولیس انٹرپول کے سربراہ ہی لاپتہ ہو گئے :تلاش جاری

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

بین الاقوامی پولیس انٹرپول کے سربراہ ہی لاپتہ ہو گئے :تلاش جاری

پیرس(انٹرنیشنل ڈیسک)فرانسیسی پولیس نے انٹرپول کے بظاہر لاپتہ ہو جانے والے سربراہ مَینگ ہونگ وے کے بارے میں اپنی چھان بین شروع کر دی ہے۔ ہونگ وے کی اہلیہ نے پولیس کو بتایا تھا کہ وہ ستمبر کے اواخر میں چین جانے کے بعد سے لاپتہ ہیں۔غیرملکی خبررساںں اداریے کے مطابق خبر رساں ادارے روئٹرز… Continue 23reading بین الاقوامی پولیس انٹرپول کے سربراہ ہی لاپتہ ہو گئے :تلاش جاری

گیس کی قیمتوں میں اضافہ : سی این جی 104 روپے فی کلو ہونے کا امکان

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

گیس کی قیمتوں میں اضافہ : سی این جی 104 روپے فی کلو ہونے کا امکان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)  حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سی این جی ایسوسی ایشنز نے قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سی این جی کی قمیت میں اضافے کا فیصلہ سی این جی پمپس مالکان کے اجلاس میں کیا گیا۔ سندھ میں کل سے سی این جی کی… Continue 23reading گیس کی قیمتوں میں اضافہ : سی این جی 104 روپے فی کلو ہونے کا امکان

شہباز شریف کی احتساب عدالت پیشی کے وقت گاڑی پر چڑھنے والے لیگی کارکن کیساتھ کیا ہوا کہ فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

شہباز شریف کی احتساب عدالت پیشی کے وقت گاڑی پر چڑھنے والے لیگی کارکن کیساتھ کیا ہوا کہ فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا

لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر احتساب عدالت کے باہر لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ ن لیگ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس نے ایک کارکن پر گاڑی چڑھادی ہے جس کے باعث اسے فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا ہے۔… Continue 23reading شہباز شریف کی احتساب عدالت پیشی کے وقت گاڑی پر چڑھنے والے لیگی کارکن کیساتھ کیا ہوا کہ فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا

کمرہ عدالت میں خاتون وکیل نے اچانک ایسا نعرہ لگا دیا کہ سن کر پی ٹی آئی والے بھی دنگ رہ جائینگے، شہباز شریف مسکرا اٹھے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

کمرہ عدالت میں خاتون وکیل نے اچانک ایسا نعرہ لگا دیا کہ سن کر پی ٹی آئی والے بھی دنگ رہ جائینگے، شہباز شریف مسکرا اٹھے

لاہور(نیوز ڈیسک) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبا زشر یف کی نیب عدالتی میں پیشی کے موقعہ پر خاتون نے عدالت کے اندر ’’شہباز تیر ے جانثار بے شمار ‘‘کا نعرہ لگا دیا جبکہ وکلاء نے ان کو خاموش کروادیا ۔ تفصیلات کے مطابق سخت سیکورٹی کے باوجود (ن) لیگ کی ایک کارکن خاتون عدالت میں… Continue 23reading کمرہ عدالت میں خاتون وکیل نے اچانک ایسا نعرہ لگا دیا کہ سن کر پی ٹی آئی والے بھی دنگ رہ جائینگے، شہباز شریف مسکرا اٹھے

داعش کی ستم رسیدہ یزیدی لڑکی کونوبل انعام دے دیا گیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

داعش کی ستم رسیدہ یزیدی لڑکی کونوبل انعام دے دیا گیا

سٹاک ہوم(انٹرنیشنل ڈیسک)سال 2018ء کا امن کا نوبل انعام مشترکہ طور پر عراق کی ایک یزیدی خاتون نادیہ مراد کو ملا ہے جو شدت پسند گروپ داعش کے چنگل میں رہنے کے بعد اب جنسی تشدد کی روک تھام کے لیے مہم شروع کر رکھی ہے۔ پاکستانی ملالہ یوسف زئی کے بعد نادیہ مراد بھی… Continue 23reading داعش کی ستم رسیدہ یزیدی لڑکی کونوبل انعام دے دیا گیا

شہبازشریف کی احتساب عدالت پیشی‘لیگی کارکنوں سے رہا نہ گیا ،ایسا کیا وہ کام کر دیاکہ پولیس بھی ہکا بکا رہ گئی, جج نے فوری طور پر کیا بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

شہبازشریف کی احتساب عدالت پیشی‘لیگی کارکنوں سے رہا نہ گیا ،ایسا کیا وہ کام کر دیاکہ پولیس بھی ہکا بکا رہ گئی, جج نے فوری طور پر کیا بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل میں احتساب عدالت پیشی پر مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے نیب کے قافلے کو جوڈیشل کمپلیکس کے باہر روک لیا اور نیب کی بکتر بند گاڑی پر چڑھ گئے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کوسخت سکیورٹی میں بکتر بند گاڑی میں احتساب عدالت لایاگیا،سابق… Continue 23reading شہبازشریف کی احتساب عدالت پیشی‘لیگی کارکنوں سے رہا نہ گیا ،ایسا کیا وہ کام کر دیاکہ پولیس بھی ہکا بکا رہ گئی, جج نے فوری طور پر کیا بڑا حکم جاری کر دیا

کل کے ظل الٰہی آج کے مجرم!!نیب اہلکاروں نے شہباز شریف کو گردن سے پکڑ کر۔۔شہباز شریف کو احتساب عدالت میں کیسے پیش کیا گیا؟ جان کر آپ بھی تقدیر کے بدلتے رنگ پر حیران رہ جائینگے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

کل کے ظل الٰہی آج کے مجرم!!نیب اہلکاروں نے شہباز شریف کو گردن سے پکڑ کر۔۔شہباز شریف کو احتساب عدالت میں کیسے پیش کیا گیا؟ جان کر آپ بھی تقدیر کے بدلتے رنگ پر حیران رہ جائینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز شریف کو احتساب عدالت میں بکتر بند گاڑی میں لایا گیا، تین اہلکاروں ہاتھوں اور گردن سے پکڑ ے رکھا، لفٹ کے ذریعے پہلے جج کے چیمبر پھر عدالت تک لایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کو آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل میں نیب آفس سے بکتر بند گاڑی کے ذریعے احتساب عدالت… Continue 23reading کل کے ظل الٰہی آج کے مجرم!!نیب اہلکاروں نے شہباز شریف کو گردن سے پکڑ کر۔۔شہباز شریف کو احتساب عدالت میں کیسے پیش کیا گیا؟ جان کر آپ بھی تقدیر کے بدلتے رنگ پر حیران رہ جائینگے