ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

شہباز شریف کی نیب عدالت پیشی کے موقع پر وکلا اور رینجرز اہلکاروںمیں ہاتھا پائی، تلخ جملوں کا تبادلہ، وجہ بھی سامنے آگئی؟

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک) نیب عدالت میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبا زشر یف کی پیشی کے موقعہ پر وکلاء اور رینجرز اہلکاروں تلخ کلامی جبکہ وکلاء اور نیب اہلکاروں میں ہاتھا پائی ‘تلخ جملوں کا بھی تبادلہ ہوتا رہا ۔ذرائع کے مطابق ہفتے کے روز احتساب عدالت میں پیشی کے موقعہ پر

جب شہبا زشر یف کے تین وکلاء کو جج نے اپنے چیمبرز میں بلایا تو اس موقعہ پر وہاں موجود دیگر وکلاء نے بھی چیمبرز میں جانے کی کوشش کی تواسی دوران وکلاء اور رینجرز اہلکاروں تلخ کلامی جبکہ وکلاء اور نیب اہلکاروں میں ہاتھا پائی ‘تلخ جملوں کا بھی تبادلہ ہوتا رہا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…