جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

کمرہ عدالت میں خاتون وکیل نے اچانک ایسا نعرہ لگا دیا کہ سن کر پی ٹی آئی والے بھی دنگ رہ جائینگے، شہباز شریف مسکرا اٹھے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبا زشر یف کی نیب عدالتی میں پیشی کے موقعہ پر خاتون نے عدالت کے اندر ’’شہباز تیر ے جانثار بے شمار ‘‘کا نعرہ لگا دیا جبکہ وکلاء نے ان کو خاموش کروادیا ۔ تفصیلات کے مطابق سخت سیکورٹی کے باوجود (ن) لیگ کی ایک کارکن خاتون عدالت میں جانے میں کامیاب ہوگئی اور عدالت نے شہبا زتیر ے جانثار بے شمار کے نعرے لگا ئے مگر اسکے بعد وہاں موجود وکلاء نے انکو خاموش کروادیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…