منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

ضمنی الیکشن کے دوران سیاسی حریفوں (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں نے بھائی چارے کی مثال قائم کر دی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

ضمنی الیکشن کے دوران سیاسی حریفوں (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں نے بھائی چارے کی مثال قائم کر دی

لاہور( این این آئی )ضمنی انتخابات میں سیاسی حریفوں مسلم لیگ(ن) اور تحریک انصاف کے کارکنوں نے بھائی چارے کی مثال قائم کر دی ۔ مختلف مقامات پر پی ٹی آئی اور لیگی کارکنوں کے درمیان نوک جھونک اور توں تکرار بھی دیکھی گئی تاہم ایک پولنگ اسٹیشن کے باہر بنائے گئے کیمپوں میں کارکنوں… Continue 23reading ضمنی الیکشن کے دوران سیاسی حریفوں (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں نے بھائی چارے کی مثال قائم کر دی

سرکاری گاڑی نہ پروٹوکول، عمران اسماعیل گورنر ہاؤس کس طرح پہنچ گئے ؟جس نے دیکھا ،دیکھتا ہی رہ گیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

سرکاری گاڑی نہ پروٹوکول، عمران اسماعیل گورنر ہاؤس کس طرح پہنچ گئے ؟جس نے دیکھا ،دیکھتا ہی رہ گیا

کراچی (آن لائن )نوجوانوں میں صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ کے لئے گورنر سندھ عمران اسماعیل کریٹیکل ماس (Critical Mass ) سائیکلنگ گروپ کے سائیکلسٹوں کے ہمراہ خود سائیکل چلا کر گورنرہاؤس پہنچے ۔ اس سے قبل گورنرسندھ نے کریٹیکل ماس (Critical Mass ) سائیکلنگ گروپ کے سائیکلسٹوں کا استقبال کیا۔بعد ازاں گورنر سندھ نے… Continue 23reading سرکاری گاڑی نہ پروٹوکول، عمران اسماعیل گورنر ہاؤس کس طرح پہنچ گئے ؟جس نے دیکھا ،دیکھتا ہی رہ گیا

پی ٹی اے کا ملک بھر میں سمگل شدہ سمارٹ فونز بند کرنے کا فیصلہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

پی ٹی اے کا ملک بھر میں سمگل شدہ سمارٹ فونز بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں جعلی انٹرنیشنل موبائل ایکویپمنٹ آئی ڈینٹیٹی (آئی ایم ای آئی) والے سمارٹ فونز کے خلاف آپریشن کے نتیجے میں 20 اکتوبر کے بعد ملک بھر میں لاکھوں سمارٹ فونز ناکارہ ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں ڈوپلی… Continue 23reading پی ٹی اے کا ملک بھر میں سمگل شدہ سمارٹ فونز بند کرنے کا فیصلہ

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی میں اضافہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی میں اضافہ

نئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی میں نہایت اضافہ ہوگیا ہے۔ اعداد وشمار کے مطابق نئی دہلی اور اس کے مضافاتی علاقوں کی آب و ہوا کو نہایت آلودہ قرار دیا گیا ہے۔ ماہرین کی جانب سے خدشہ ظاہر کیا گیا کہ اس آلودگی میں مزید اضافہ ہو جائے… Continue 23reading بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی میں اضافہ

بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے! جنگ میں عبرتناک شکست کے بعد امریکی فوج افغانستان سے نکلنے کیلئے تیار،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے! جنگ میں عبرتناک شکست کے بعد امریکی فوج افغانستان سے نکلنے کیلئے تیار،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) طالبان نے دعوی کیا ہے کہ امریکا نے افغانستان سے فوج کے انخلا پر رضا مندی ظاہر کردی ہے، امریکا کے 6 رکنی وفد سے ملاقات کے دوران امریکی فوج کی افغانستان سے واپسی سمیت تمام مسائل کے حل پر اتفاق کیا گیا، امریکی وفد سے تفصیلی نہیں بلکہ عمومی بات چیت… Continue 23reading بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے! جنگ میں عبرتناک شکست کے بعد امریکی فوج افغانستان سے نکلنے کیلئے تیار،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

افغانستان : اتحادی افواج کی طالبان ٹھکانوں پر بمباری،8 طالبان ہلاک اور 12 سے زائد زخمی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

افغانستان : اتحادی افواج کی طالبان ٹھکانوں پر بمباری،8 طالبان ہلاک اور 12 سے زائد زخمی

کابل(انٹرنیشنل ڈیسک ) افغان صوبے غزنی میں اتحادی افواج کی جانب سے طالبان کے ٹھکانوں پر ہونے والی تازہ بمباری میں 8 طالبان ہلاک اور 12 سے زائد زخمی ہوگئے۔ اتوار کو نیٹو افواج کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس کارروائی کے دوران لنڈا خیل گاوں میں… Continue 23reading افغانستان : اتحادی افواج کی طالبان ٹھکانوں پر بمباری،8 طالبان ہلاک اور 12 سے زائد زخمی

”کیا آپ جانتے ہیں کہ آیت الکرسی کو باقی قرآنی آیات پر فضیلت کیوں حاصل ہے؟“ پڑھیے ایک ایمان افروز واقعہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

”کیا آپ جانتے ہیں کہ آیت الکرسی کو باقی قرآنی آیات پر فضیلت کیوں حاصل ہے؟“ پڑھیے ایک ایمان افروز واقعہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلمانوں کو اللہ تعالی نے دو سب سے بڑے تحفوں سے نوازا ہے وہ ایسے تحفے ہیں جو کہ ہم سے پہلی کسی امت کو نہیں دی گئی ۔ ان تحفوں کے فیض سے ہم دین اور دنیا دونوں جگہ فیض اٹھا سکتے ہیں ان میں سے ایک قرآن ہے اور دوسری… Continue 23reading ”کیا آپ جانتے ہیں کہ آیت الکرسی کو باقی قرآنی آیات پر فضیلت کیوں حاصل ہے؟“ پڑھیے ایک ایمان افروز واقعہ

’’ تبدیلی آئی مگر موروثی سیاست نہ جا پائی‘‘ شیخ رشید نے بھتیجے،غلام سرور ،پرویز ا لٰہی،اکرم درانی نے بیٹے،پرویزخٹک نے بیٹے اوربھائی ،اسد قیصرنے بھائی، خسروبختیار نے اپنے کزن کو ضمنی الیکشن میں لڑوایا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

’’ تبدیلی آئی مگر موروثی سیاست نہ جا پائی‘‘ شیخ رشید نے بھتیجے،غلام سرور ،پرویز ا لٰہی،اکرم درانی نے بیٹے،پرویزخٹک نے بیٹے اوربھائی ،اسد قیصرنے بھائی، خسروبختیار نے اپنے کزن کو ضمنی الیکشن میں لڑوایا

اسلام آباد(سی پی پی) پاکستان میں 25 جولائی کو عام انتخابات کے بعد تبدیلی کا نعرہ لگا کر کامیاب ہونے والی تحریک انصاف نے حکومت تو بنا لی لیکن اسٹیٹس کو کی توانا علامتوں میں سے ایک موروثی سیاست اب بھی برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق14 اکتوبر کو پاکستان کے 35 حلقوں میں ضمنی انتخاب منعقد… Continue 23reading ’’ تبدیلی آئی مگر موروثی سیاست نہ جا پائی‘‘ شیخ رشید نے بھتیجے،غلام سرور ،پرویز ا لٰہی،اکرم درانی نے بیٹے،پرویزخٹک نے بیٹے اوربھائی ،اسد قیصرنے بھائی، خسروبختیار نے اپنے کزن کو ضمنی الیکشن میں لڑوایا

امریکی وزارت دفاع نوجوان نسل کے موٹاپے سے پریشان : فوج میں بھرتی کیلئے مشکلات

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

امریکی وزارت دفاع نوجوان نسل کے موٹاپے سے پریشان : فوج میں بھرتی کیلئے مشکلات

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزارت دفاع کو نوجوانوں کے موٹاپے سے شدید تشویش لاحق ہوگئی ہے، جس کی وجہ یہ ہے کہ نئے فوجیوں کی بھرتی میں مشکلات پیدا ہورہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ وزارت دفاع کو نیشنل سکیورٹی کے حوالے سے ایک بڑے خطرے کا سامنا ہے جس… Continue 23reading امریکی وزارت دفاع نوجوان نسل کے موٹاپے سے پریشان : فوج میں بھرتی کیلئے مشکلات