ضمنی انتخابات، تحریک انصاف نے بڑا سرپرائز دے دیا، قومی اسمبلی کی 11 میں سے کتنی نشستوں پر آگے؟ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج جاری، ن لیگ پریشان
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کی نشستوں پر تحریک انصاف چھ نشستوں پر برتری حاصل کئے ہوئے ہے، قومی اسمبلی کی گیارہ نشستوں پر ضمنی الیکشن ہوا۔ نجی وی چینل نے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج بتاتے ہوئے کہا کہ این اے 124 کے پولنگ سٹیشن… Continue 23reading ضمنی انتخابات، تحریک انصاف نے بڑا سرپرائز دے دیا، قومی اسمبلی کی 11 میں سے کتنی نشستوں پر آگے؟ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج جاری، ن لیگ پریشان