پاکستان مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف سے اپنی نشست چھین لی`اہم ترین حلقے کا حیرت انگیز نتیجہ آگیا
ڈیرہ غازی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) ضمنی انتخاب میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوا اس دوران پنجاب اسمبلی کے حلقہ PP-292 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف سے اپنی نشست واپس لے لی ہے، پاکستان مسلم لیگ… Continue 23reading پاکستان مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف سے اپنی نشست چھین لی`اہم ترین حلقے کا حیرت انگیز نتیجہ آگیا