مذموم مقصد کیلئے سلامتی کونسل میں اصلاحات عالمی نظام پرکاری ضرب ہوگی،پاکستان
نیویارک (آئی این پی ) پاکستان نے عالمی برادری کو خبردار کیا ہے کہ کسی مذموم مقصد کے لئے سلامتی کونسل میں اصلاحات اصولوں پر مبنی عالمی نظام پر کاری ضرب ہوگی، پاکستان نہ تو ایک بڑی اور غیر موثر سلامتی کونسل کا خواہاں ہے نہ ہی اس کی حمایت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading مذموم مقصد کیلئے سلامتی کونسل میں اصلاحات عالمی نظام پرکاری ضرب ہوگی،پاکستان











































