اتوار‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2026 

بڑے عرب ملک میں عید کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

datetime 7  جون‬‮  2018

بڑے عرب ملک میں عید کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اومان میں عید الفطر کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ۔ عرب میڈیا کے مطابق اومان میں عیدالفطر کی چھٹیاں 14جون سے 18جون تک ہونگی ۔تمام سرکاری اور غیر سرکاری ادارے 19جون کو دوبارہ کھلیں گے ۔ادھر سعودی عرب نے عید الفطر کی سرکاری تعطیلات میں اضافہ کردیا ہے ۔سعود ی پریس… Continue 23reading بڑے عرب ملک میں عید کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

الیکشن کمیشن کا فیصلہ خوش آئند ہے، پی ٹی آئی کا موقف درست ثابت ہوگیا‘ ہماری نیک تمنائیں حسن عسکری کے ساتھ ہیں، فواد چوہدری

datetime 7  جون‬‮  2018

الیکشن کمیشن کا فیصلہ خوش آئند ہے، پی ٹی آئی کا موقف درست ثابت ہوگیا‘ ہماری نیک تمنائیں حسن عسکری کے ساتھ ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ خوش آئند ہے‘ پی ٹی آئی کا موقف درست ثابت ہوگیا‘ ہماری نیک تمنائیں حسن عسکری کے ساتھ ہیں۔ جمعرات کو حسن عسکری کے نگران وزیراعلیٰ پنجاب بننے پر فواد چوہدری نے ردعمل دیتے… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا فیصلہ خوش آئند ہے، پی ٹی آئی کا موقف درست ثابت ہوگیا‘ ہماری نیک تمنائیں حسن عسکری کے ساتھ ہیں، فواد چوہدری

سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کوعہدے سے ہٹانے کی درخواست خارج کر دی

datetime 7  جون‬‮  2018

سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کوعہدے سے ہٹانے کی درخواست خارج کر دی

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے رجسٹرارآفس کے اعتراضات کوبرقراررکھتے ہوئے چیئرمین نیب کوعہدے سے ہٹانے کی درخواست خارج کردی۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثارنے لیگی رہنما نوراعوان کی اپیل پرچیمبرمیں سماعت کی، سماعت کے دوران چیف جسٹس نے رجسٹرارآفس کے اعتراضات کوبرقراررکھتے ہوئے چیئرمین نیب کوعہدے سے ہٹانے… Continue 23reading سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کوعہدے سے ہٹانے کی درخواست خارج کر دی

امداد روکنے کے بعدامریکہ کو پھر پاکستان کی یاد آگئی ،وزیر خارجہ مائیک پومپے کا آرمی چیف کو فون،کیا باتیں ہوئیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 7  جون‬‮  2018

امداد روکنے کے بعدامریکہ کو پھر پاکستان کی یاد آگئی ،وزیر خارجہ مائیک پومپے کا آرمی چیف کو فون،کیا باتیں ہوئیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

واشنگٹن(سی پی پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو امریکی وزیر خارجہ نے ٹیلی فون کیا جس میں تعلقات میں بہتری لانے کے طریقہ کار اور تمام عسکریت پسند تنظیموں کے خلاف بلا تفریق کارروائی پر زور دیا گیا جبکہ افغانستان میں سیاسی اتفاقِ رائے کی اہمیت کے بارے میں بھی گفتگو کی گئی۔امریکی وزارتِ… Continue 23reading امداد روکنے کے بعدامریکہ کو پھر پاکستان کی یاد آگئی ،وزیر خارجہ مائیک پومپے کا آرمی چیف کو فون،کیا باتیں ہوئیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

ایک عادت اپنا کر درمیانی عمر میں موت کا خطرہ ٹالیں

datetime 7  جون‬‮  2018

ایک عادت اپنا کر درمیانی عمر میں موت کا خطرہ ٹالیں

آسٹریلیا  (مانیٹرنگ ڈیسک )درمیانی عمر میں ایک آسان عادت اپنا کر لوگ دل کو صحت مند رکھ کر ہارٹ اٹیک یا فالج جیسے جان لیوا امراض کا خطرہ ٹال سکتے ہیں۔ یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ سڈنی یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ درمیانی عمر میں لوگ… Continue 23reading ایک عادت اپنا کر درمیانی عمر میں موت کا خطرہ ٹالیں

پنجا ب کا نگراں وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟اعلان ہوگیا،جانتے ہیں پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کی قیادت کون سنبھالیں گے

datetime 7  جون‬‮  2018

پنجا ب کا نگراں وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟اعلان ہوگیا،جانتے ہیں پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کی قیادت کون سنبھالیں گے

اسلام آباد(سی پی پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب کے نگراں وزیر اعلی کے نام پر اتفاق کرلیا ہے، پروفیسر حسن عسکری رضوی اگلے دو ماہ کیلئے سب سے بڑے صوبے کی قیادت سنبھالیں گے۔تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا جس میں پنجاب… Continue 23reading پنجا ب کا نگراں وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟اعلان ہوگیا،جانتے ہیں پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کی قیادت کون سنبھالیں گے

ایک بلڈ ٹیسٹ سے کینسر کی 10 اقسام کی تشخیص ممکن

datetime 7  جون‬‮  2018

ایک بلڈ ٹیسٹ سے کینسر کی 10 اقسام کی تشخیص ممکن

کیلیفورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ برس اکتوبر میں امریکی ماہرین نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے ایک ایسا بلڈ ٹیسٹ وضح کرلیا، جس کے ذریعے کینسر کی تشخیص ممکن ہوسکے گی۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ماہرین کے اس دعوے کے بعد رواں برس جنوری میں بھی امریکا کی جوہن ہوپکنز یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کے… Continue 23reading ایک بلڈ ٹیسٹ سے کینسر کی 10 اقسام کی تشخیص ممکن

پاکستان کا بہت بڑا نقصان ،سینئر سیاستدان انتقال کر گئے

datetime 7  جون‬‮  2018

پاکستان کا بہت بڑا نقصان ،سینئر سیاستدان انتقال کر گئے

کراچی(سی پی پی)سینئر سیاست دان اور عوامی تحریک کے بانی رسول بخش پلیجو کراچی میں انتقال کرگئے۔ترجمان عوامی تحریک کے مطابق 88 سالہ رسول بخش پلیجو طویل عرصے سے علیل تھے،وہ سانس ،دل اور سینے میں تکلیف کی شکایت کی وجہ سے کلفٹن میں نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ترجمان کے مطابق رسول بخش پلیجوکی میت… Continue 23reading پاکستان کا بہت بڑا نقصان ،سینئر سیاستدان انتقال کر گئے

ریحام کو پاکستان سے شدیدنفرت،ایک مرتبہ جب اسے ٹیکسی میں بیٹھنا پڑا تو۔۔۔!!! ڈاکٹر اعجاز نے اپنی سابقہ بیوی سے متعلق ایسی بات بتا دی جو آج تک کسی کو معلوم نہیں

datetime 7  جون‬‮  2018

ریحام کو پاکستان سے شدیدنفرت،ایک مرتبہ جب اسے ٹیکسی میں بیٹھنا پڑا تو۔۔۔!!! ڈاکٹر اعجاز نے اپنی سابقہ بیوی سے متعلق ایسی بات بتا دی جو آج تک کسی کو معلوم نہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان اپنی کتاب کے مبینہ مسودے کی وجہ سے آج کل خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔جس کی وجہ سے تحریک انصاف اور ریحام خان کے درمیان شدید کشیدگی پائی جاتی ہے ۔اسی تناظر میں  ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز الرحمان  اپنے ایک انٹرویو… Continue 23reading ریحام کو پاکستان سے شدیدنفرت،ایک مرتبہ جب اسے ٹیکسی میں بیٹھنا پڑا تو۔۔۔!!! ڈاکٹر اعجاز نے اپنی سابقہ بیوی سے متعلق ایسی بات بتا دی جو آج تک کسی کو معلوم نہیں

1 292 293 294 295 296 297 298 299 300 301 302 378