اتوار‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے ضلع کوئٹہ ،اٹک اور گھوٹکی کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات مسترد کر دیئے

datetime 7  جون‬‮  2018

الیکشن کمیشن نے ضلع کوئٹہ ،اٹک اور گھوٹکی کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات مسترد کر دیئے

اسلام آباد( آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے ضلع کوئٹہ ، اٹک اور گھوٹکی کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات مسترد کر دیئے ۔جمعرات کو الیکشن کمیشن میں حلقہ بندیوں پر اعتراضات سننے کے حوالے سے سماعت ہوئی ، سماعت کے دورانضلع کوئٹہ اورقصور کی حلقہ بندیوں پر اعتراضا ت کو سنا گیا ، اعتراضات… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے ضلع کوئٹہ ،اٹک اور گھوٹکی کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات مسترد کر دیئے

دریائے دجلہ میں پانی کی کمی ظاہر کرنے والی تصاویر جعلی ہیں،عراقی وزیراعظم

datetime 7  جون‬‮  2018

دریائے دجلہ میں پانی کی کمی ظاہر کرنے والی تصاویر جعلی ہیں،عراقی وزیراعظم

بغداد(این این آئی)عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہاہے کہ دریائے دجلہ میں پانی کی شدید کمی کے حوالے سے عراقیوں کو خوف زدہ کرنے کی مہم سراسر جھوٹ پر مبنی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ اس حوالے سے دریائے دجلہ کی پھیلائی جانے والی تصاویر جعلی… Continue 23reading دریائے دجلہ میں پانی کی کمی ظاہر کرنے والی تصاویر جعلی ہیں،عراقی وزیراعظم

سعودی عرب کے ساتھ خصوصی نوعیت کے تزویری تعلقات استوار ہیں، مصری صدر

datetime 7  جون‬‮  2018

سعودی عرب کے ساتھ خصوصی نوعیت کے تزویری تعلقات استوار ہیں، مصری صدر

قاہرہ(این این آئی)مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے سعودی عرب کے ساتھ خصوصی اور تزویری تعلقات استوار ہیں اور وہ دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق انھوں نے یہ بات قاہرہ میں سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے… Continue 23reading سعودی عرب کے ساتھ خصوصی نوعیت کے تزویری تعلقات استوار ہیں، مصری صدر

موبائل کے ذریعے آسمانی بجلی کی تصویر بنانے پر شہری کا موقع پر ہی ایساحال ہوا کہ ۔۔۔!!!بارش کے دوران تصویر بنانے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

datetime 7  جون‬‮  2018

موبائل کے ذریعے آسمانی بجلی کی تصویر بنانے پر شہری کا موقع پر ہی ایساحال ہوا کہ ۔۔۔!!!بارش کے دوران تصویر بنانے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں آسمانی بجلی چمکنے کے دوران موبائل سے تصویر بنانے کی کوشش پر ایک شہری اپنی زندگی سے ہی ہاتھ دھو بیٹھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایچ ایم رمیش جس کا تعلق چنائی سے تھا وہ تامل ناڈو کے ضلع تھریوالر میں موبائل کے ذریعے بارش کے دوران آسمانی بجلی کی تصویر بنانے… Continue 23reading موبائل کے ذریعے آسمانی بجلی کی تصویر بنانے پر شہری کا موقع پر ہی ایساحال ہوا کہ ۔۔۔!!!بارش کے دوران تصویر بنانے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

پاکستان جنوبی ایشیا میں تمام دہشتگرد تنظیموں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کرے،امریکہ

datetime 7  جون‬‮  2018

پاکستان جنوبی ایشیا میں تمام دہشتگرد تنظیموں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کرے،امریکہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کے وزیرِ خارجہ مائک پومپے نے ایک مرتبہ پھر پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں تمام دہشتگرد تنظیموں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کی جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ہیدر نوئرٹ کے دفتر سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ امریکی وزیرِ… Continue 23reading پاکستان جنوبی ایشیا میں تمام دہشتگرد تنظیموں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کرے،امریکہ

مزید 100 پاکستانیوں کو سعود ی عرب سے نکال دیا گیا،جانتے ہیں ان کیساتھ ایسا سلوک کیوں کیا گیا؟

datetime 7  جون‬‮  2018

مزید 100 پاکستانیوں کو سعود ی عرب سے نکال دیا گیا،جانتے ہیں ان کیساتھ ایسا سلوک کیوں کیا گیا؟

لاہور (ا ین این آئی) سعودی عرب نے مزید 100 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا۔پاکستانی افراد ویزے ختم ہونے کے باوجود سعودی عرب میں مقیم تھے ۔ڈی پورٹ ہونے والے افراد سعودی ایئر کی اضافی پرواز 3610کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پہنچے جہاں امیگریشن حکام نے ضروری پڑتال کے بعد تمام افراد… Continue 23reading مزید 100 پاکستانیوں کو سعود ی عرب سے نکال دیا گیا،جانتے ہیں ان کیساتھ ایسا سلوک کیوں کیا گیا؟

2بچوں کو7بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنانیوالے شخص کو 100 سال قید

datetime 7  جون‬‮  2018

2بچوں کو7بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنانیوالے شخص کو 100 سال قید

لاس اینجلس (آن لائن) امریکہ میں دو بچوں کو 7مرتبہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنانیوالے ایک شخص کو سو سال سزائے قید سنادی گئی غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 39 سالہ ڈیوڈ ڈین کو دو بچوں کو چھ سال تک قید میں رکھ کر 7بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے پر ایک سو… Continue 23reading 2بچوں کو7بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنانیوالے شخص کو 100 سال قید

بنی گالہ کے رہائشیوں میں یہ چیز فوری تقسیم کی جائے،چیف جسٹس کا حکم

datetime 7  جون‬‮  2018

بنی گالہ کے رہائشیوں میں یہ چیز فوری تقسیم کی جائے،چیف جسٹس کا حکم

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے بنی گالا میں تجاوزات پر ازخود نوٹس کی سماعت کرتے ہوئے محتسب رپورٹ کی کاپیاں بنی گالہ کے رہائشیوں کو فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ بنی گالہ میں تجاوزات سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کی۔ دوران سماعت چیف… Continue 23reading بنی گالہ کے رہائشیوں میں یہ چیز فوری تقسیم کی جائے،چیف جسٹس کا حکم

طالبان افغان حکومت پر حملوں کیلئے جنگی ہتھیار کہاں سے لاتے ہیں؟ ایسا انکشاف جس نے امریکہ کو ہلا کر رکھ دیا، سنسنی خیز انکشافات

datetime 7  جون‬‮  2018

طالبان افغان حکومت پر حملوں کیلئے جنگی ہتھیار کہاں سے لاتے ہیں؟ ایسا انکشاف جس نے امریکہ کو ہلا کر رکھ دیا، سنسنی خیز انکشافات

واشنگٹن(آن لائن)امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان نیٹو افواج کا اسلحہ حاصل کرکے افغان حکومتی اداروں کیخلاف استعمال کررہے ہیں،حال ہی میں امریکی جنگی طیاروں نے تقریباً 40 ہموی گاڑیوں کو تباہ کیا جو طالبان نے گزشتہ چند برس میں افغان آرمی سے چھینی تھیں،طالبان امریکی جنگی ساز و سامان پر… Continue 23reading طالبان افغان حکومت پر حملوں کیلئے جنگی ہتھیار کہاں سے لاتے ہیں؟ ایسا انکشاف جس نے امریکہ کو ہلا کر رکھ دیا، سنسنی خیز انکشافات

1 287 288 289 290 291 292 293 294 295 296 297 378