منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

حامد کرزئی کا امریکہ پر داعش سے رابطوں اور افغانستان میں مدد کا الزام

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017

حامد کرزئی کا امریکہ پر داعش سے رابطوں اور افغانستان میں مدد کا الزام

کابل (آئی این پی )سابق افغان صدر حامد کرزئی نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا کے کالعدم تنظیم داعش سے رابطے ہیں اور امریکا افغانستان میں داعش کی مدد کر رہا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق افغان صدر حامد کرزئی نے الزام عائد کہ امریکا کے داعش سے رابطے ہیں… Continue 23reading حامد کرزئی کا امریکہ پر داعش سے رابطوں اور افغانستان میں مدد کا الزام

2025 تک پاکستان دنیا کے کن 10 ممالک میں شامل ہو جائے گا؟ حیران کن رپورٹ!!

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017

2025 تک پاکستان دنیا کے کن 10 ممالک میں شامل ہو جائے گا؟ حیران کن رپورٹ!!

اسلام آباد (این این آئی)وزارت منصوبہ بندی وترقی کے حکام نے کہاہے کہ پاکستان 2025ء میں دنیا کی بہترین اور 2047ء میں 10 بڑی معیشتوں میں شامل ہوجائے گا ٗحکومت کے اقدامات سے ملک تیزی سے ترقی کر رہا ہے، دنیا کا ہر مستند جریدہ پاکستان کو ابھرتی ہوئی معیشت قرار دے رہا ہے۔ وزارت… Continue 23reading 2025 تک پاکستان دنیا کے کن 10 ممالک میں شامل ہو جائے گا؟ حیران کن رپورٹ!!

پاک فوج کے حاضر سروس جنرل نے استعفیٰ دیدیا‎

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017

پاک فوج کے حاضر سروس جنرل نے استعفیٰ دیدیا‎

راولپنڈی(آئی این پی ) صدر نیشنل ڈیفنس یونی ورسٹی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کل اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے ۔لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے ذاتی وجوہات کی بنا پر قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست کی ہے وہ کل پیر کو عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے۔ رضوان اختر کو فوج کے قابل… Continue 23reading پاک فوج کے حاضر سروس جنرل نے استعفیٰ دیدیا‎

امریکی ریاست کیلیفورنیا تارکین وطن دوست ریاست بن گئی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017

امریکی ریاست کیلیفورنیا تارکین وطن دوست ریاست بن گئی

کیلی فورنیا(این این آئی)امریکی ریاست کیلیفورنیا نے سرکاری طور پر خود کو بغیر دستاویزات کے حامل تارکین وطن کے لیے دوستانہ برتاؤ کرنے والا علاقہ قرار دے دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کیلیفورنیا ایسا اعلان کرنے والی پہلی امریکی ریاست ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کیلیفورنیا کی ریاست کے ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے گورنر جیری براؤن… Continue 23reading امریکی ریاست کیلیفورنیا تارکین وطن دوست ریاست بن گئی

سعودی عرب اور روس کے درمیان اسلحے کے سمجھوتے کی تفصیلات عام کردی گئیں

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017

سعودی عرب اور روس کے درمیان اسلحے کے سمجھوتے کی تفصیلات عام کردی گئیں

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ماسکو کے حالیہ دورے کے دوران سعودی عرب کی وزارت دفاع نے روس کے ساتھ جدید ترین فضائی دفاعی نظام کی فراہمی سے متعلق کئی معاہدوں پر دستخط کیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق معاہدوں کے تحت سعودعی عرب روس سے ایس 400 نظام، (Kornet-EM) نظام،… Continue 23reading سعودی عرب اور روس کے درمیان اسلحے کے سمجھوتے کی تفصیلات عام کردی گئیں

شمالی کوریا پر ایک ہی چیز کام کرے گی، ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017

شمالی کوریا پر ایک ہی چیز کام کرے گی، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سابقہ امریکی صدور شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کرتے رہے ہیں جن کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا اور اب پیانگ یانگ سے نمٹنے کے لیے ‘صرف ایک چیز ہی کارگر ہو گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے ٹویٹ کیاکہ صدور اور ان کی انتظامیہ… Continue 23reading شمالی کوریا پر ایک ہی چیز کام کرے گی، ڈونلڈ ٹرمپ

’’ہم کسی صورت عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے‘‘ ’’ہم وطن واپس آ رہے ہیں ، عدالتوں میں پیش ہوں گے‘‘

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017

’’ہم کسی صورت عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے‘‘ ’’ہم وطن واپس آ رہے ہیں ، عدالتوں میں پیش ہوں گے‘‘

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکا کہنا ہے کہ آئین اورقانون کے احترام میں وطن واپس جارہے ہیں،عدالتوں میں پیش ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پاکستان روانگی سے قبل لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دنیا جانتی ہے ہمارےساتھ… Continue 23reading ’’ہم کسی صورت عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے‘‘ ’’ہم وطن واپس آ رہے ہیں ، عدالتوں میں پیش ہوں گے‘‘

’’جسے اللہ رکھے، اسے کون چکھے‘‘ ایبٹ آباد میں مردہ بچا زندہ ہو گیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017

’’جسے اللہ رکھے، اسے کون چکھے‘‘ ایبٹ آباد میں مردہ بچا زندہ ہو گیا

ایبٹ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایوب میڈیکل کمپلیس میں ڈاکٹرز نے زندہ بچے کو مردہ قرار دے دیا، والدین مبینہ لاش گھر لے گئے تو معلوم ہوا کہ بچہ زندہ ہے۔نجی ٹی وی چینل ’’آج نیوز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق ننھی سی جان کو تو اللہ نے محفوظ رکھا لیکن ان مسیحاؤں کا کیا کریں جن کے… Continue 23reading ’’جسے اللہ رکھے، اسے کون چکھے‘‘ ایبٹ آباد میں مردہ بچا زندہ ہو گیا

’’انٹیلی جنس بیورو کا جعلی خط‘‘ اےآر وائی ٹی کیخلاف مقدمہ درج

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017

’’انٹیلی جنس بیورو کا جعلی خط‘‘ اےآر وائی ٹی کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موقر قومی روزنامے ’’ڈان ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق دہشت گردوں سے تعلق کے حوالے سے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) سے منسوب 37 اراکین پارلیمنٹ کی فہرست کو نشر کیے جانے کے معاملے پر ہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں آئی بی کے ڈائریکٹر عمران خان جدون نے جعلی… Continue 23reading ’’انٹیلی جنس بیورو کا جعلی خط‘‘ اےآر وائی ٹی کیخلاف مقدمہ درج

1 982 983 984 985 986 987 988 989 990 991 992 4,638