6بڑی جماعتوں کا اتحاد،چوتھی بڑی سیاسی قوت منظر عام پر،بڑا فیصلہ کرلیاگیا
لاہور(آئی این پی) مذہبی جماعتیں ایم ایم اے کی بحالی یا نیا اتحاد بنانے کا فیصلہ 12اکتوبرکو کر یں گی۔ذرائع کے مطابق جے یو آئی (ف) کے سر براہ مولانا فضل الر حمن کے گھر پر12اکتوبر کو ہونیوالے اجلاس میں جے یو آئی او ر جماعت اسلامی سمیت 6مذہبی جماعتیں شر یک ہوں گی جہاں… Continue 23reading 6بڑی جماعتوں کا اتحاد،چوتھی بڑی سیاسی قوت منظر عام پر،بڑا فیصلہ کرلیاگیا