جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

ٹوئٹر پر جمائما خان کا عمران خان کو ایسا پیغام کہ کبھی سوچا بھی نہ ہوگا، ایسا سنگین الزام لگا دیا جو ن لیگ سمیت ان کے مخالفین اکثر لگایا کرتے ہیں

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وزیراعظم بننے کو یہودی سازش قرار دیا ہے، تفصیلات کے مطابق عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان پاکستان اور عمران خان کو نہیں بھول پائیں وہ اکثر پاکستان کے بارے میں اپنے جذبات کا اظہار کرتی رہتی ہیں، جمائما خان نے عمران خان کی سالگرہ پر ایک ٹوئٹ کی ہے ان کی ٹوئٹ سے قبل جمائما خان کے بھائی Ben Goldsmith نے سالگرہ کے موقع پر ٹوئٹ کی اور مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ

انشاء اللہ آپ پاکستان کے مستقبل کے وزیراعظم ہیں، اس موقع پر عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے ایک دلچسپ ٹوئٹ کی جس کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی ہے، جب جمائما کے بھائی نے سالگرہ کے موقع پر ٹوئٹ کی تو جمائما خان بھی پیچھے نہ رہیں انہوں نے اپنے بھائی کی ٹوئٹ پر دلچسپ جواب دیا، جمائما خان نے عمران خان کے وزیراعظم بننے سے متعلق اپنے بھائی کی ٹوئٹ کو بھی مذاق میں یہودی سازش قرار دے دیا۔ جمائما کی اس ٹوئٹ کے بعد سوشل میڈیا کے صارفین خوب محظوظ ہو رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…