پاکستان سے سعودی عرب جانے والے پی آئی اے کے طیارے کا انجن فیل ہو گیا، کارگو پورشن میں آگ بھڑک اٹھی
سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)سیالکوٹ سے ریاض جانے والی پی آئی اے کی پرواز کی لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ہوئی ہے۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق سیالکوٹ سے ریاض جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 755 کے کارگو سیکشن میں آگ لگ گئی جس کے بعد اسے فوری طور پر اتار لیا گیا۔ ایئر… Continue 23reading پاکستان سے سعودی عرب جانے والے پی آئی اے کے طیارے کا انجن فیل ہو گیا، کارگو پورشن میں آگ بھڑک اٹھی