منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

کوئی بھی اپنی زندگی میں ایسا فروری نہیں دیکھ سکے گا ،ماہرین کا حیران کردینے والا دعویٰ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں حیران کن انکشافات ہوتے ہی رہتے ہیں کبھی ایجادات کے تو کبھی کارناموں کہ لیکن ماہرین نے ایسانیا دعویٰ کیا ہے جسے پہلے سن کر حیران پھر انسان پریشان ہو جاتا ہے کہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے ۔ماہرین کے مطابق 2017کا فروری دوبارہ کسی کو نصیب نہیں ہوگا لیکن پریشان ہونے کی ضرورت نہیں اس کا مطلب یہ نہیں کہ دنیا ختم ہو جائے گی .

اس کا مطلب یہ ہے کہ ایسا فروری دوبارہ ہماری زندگی میں نہیں آئیگا۔فروری2017 کی خاص بات یہ ہے کہ اس مہینے میں ہر دن چار چار بار آئینگے جیسے فروری کے 28دن میں چار اتوار،چار سوموار،چار منگل ،چار بدھ،چار جمعرات ،چار جمعہ اور چار ہفتے آئینگے ۔اس کے بعد پھر ایسا مہینہ تقریبا 800سال بعد آئیگا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…