جسم کے کن مختلف حصوں پر تل ہونا انتہائی دولتمند اور امیر ہونے کی علامت ہے؟ حیران کن رپورٹ
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) جسم پر جو سیاہ نشان سے بن جاتے ہیں انہیں عرف عام میں’تِل‘کہاجاتا ہے۔ یہ پیدائشی بھی ہوتے ہیں اور وقت کے ساتھ بن بھی سکتے ہیں۔ ان تِلوں پر افسانے ، گانے اور کہانیاں بھی لکھی گئی ہیں ۔ شاعروں نے بھی’تِلوں‘ کو معاف نہیں کیا، انہوں نے اسے حسن… Continue 23reading جسم کے کن مختلف حصوں پر تل ہونا انتہائی دولتمند اور امیر ہونے کی علامت ہے؟ حیران کن رپورٹ