عمران خان کو گرفتار کرنے کا حکم
اسلام آباد(آئی این پی،آن لائن ،مانیٹرنگ ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے سابق رہنما اکبر ایس بابر کی درخواست پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ الیکشن کمیشن کے 5 رکنی بینچ… Continue 23reading عمران خان کو گرفتار کرنے کا حکم