پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،اوگر ا نے کابینہ سے منظوری کیوں نہیں لی ؟ کتنا اضافی سیلز ٹیکس لیا جا رہا ہے؟
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے اور اضافی سیلز ٹیکس کی وصولی کے خلاف اپیل پر وفاقی حکومت اور اوگرا سے جواب طلب کر لیا۔گزشتہ روز لاہو رہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،اوگر ا نے کابینہ سے منظوری کیوں نہیں لی ؟ کتنا اضافی سیلز ٹیکس لیا جا رہا ہے؟