نوازشریف کی خواہش تھی کہ پرویز مشرف کا طیارہ فضا میں تباہ ہو جائے، نواز شریف کے حواری پھر وہی حالات پیدا کر رہے ہیں، اہم سیاسی رہنما کے حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمدامجد نے کہا ہے کہ12اکتوبر کو رونما ہونے والے واقعہ کی ذمہ داری سید پرویز مشرف پر نہیں ڈالی جاسکتی، اس وقت کے حکمران حالات کو اس نہج پر لے آئے تھے کہ جو کوئی ہوتا، ایسا ہی کرتا۔سید پرویز مشرف نے نواز شریف حکومت… Continue 23reading نوازشریف کی خواہش تھی کہ پرویز مشرف کا طیارہ فضا میں تباہ ہو جائے، نواز شریف کے حواری پھر وہی حالات پیدا کر رہے ہیں، اہم سیاسی رہنما کے حیرت انگیز انکشافات