پیر‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2026 

ایک شخص کا عورت پر بدترین تشدد، اس کی آنکھیں بال پوائنٹ سے نوچ ڈالیں، افسوسناک تفصیلات جاری 

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017 |

پاکپتن(مانیٹرنگ ڈیسک) ملزم نے خواتین کی ایماء پر عورت کے بال اور آنکھیں نوچ ڈالیں ۔تفصیلات کے مطابق محلہ فرید نگر کے رہائشی ملزم غلام صابر وغیرہ نے اشتعال میں آکر سمیرا بی بی

کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اسکے بال نوچ ڈالے اور اسکی آنکھوں کو بال پوائنٹ سے لہو لہان کر دیا پولیس نے متاثرہ کی رپورٹ پر ملزم غلام صابر وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…