منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کل چھٹی کا اعلان

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017 |

سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک)صوفی بزرگ و شاعر سید انور علی شاہ بخاری کے 57 ویں عرس کے موقع پر 13اکتوبر2017کو ضلع بھر میں عام تعطیل، نوٹیفکیشن جاری ۔ڈپٹی کمشنر گھوٹکی سید اعجاز علی شاہ کےجاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صوفی بزرگ و شاعر انور علی شاہ بخاری کے عرس کے موقع پر ضلع گھوٹکی میں

13اکتوبربروز جمعہ کو عام چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت بروز جمعہ کو ضلع گھوٹکی میں حکومت سندھ کے تمام ادارے بند رہیں گے۔اس موقع پر انہوں نے کہا ہے کہ صوفی شاعر انور شاہ کی شاعری سے امن و محبت کا درس ملتا ہے۔واضح رہے کہ ہر سال 13 اکتوبر کوصوفی بزرگ و شاعر سید انور علی شاہ بخاری کا سالانہ عرس منایا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…