اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزیداضافہ ،سعودی ریال اور یو اے ای درہم میں کمی ، یورو کی قیمت مستحکم ہوگئی
کراچی (نیوز ڈیسک) اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق ہفتہ کو اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں… Continue 23reading اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزیداضافہ ،سعودی ریال اور یو اے ای درہم میں کمی ، یورو کی قیمت مستحکم ہوگئی