وفاقی وزیر ریاض پیر زادہ نے نواز شریف کے خلاف بغاوت کر دی، شہباز شریف کو پارٹی ٹیک اوور کرنے کا مشورہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے کھیل و بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ جب تک مسئلہ حل نہیں ہوتا، شہباز شریف پارٹی کو ٹیک اوور کرلیں تو بہتر ہے، شہباز شریف میدان میں کام کرنے والے ہیں،وہ صحیح مشورہ دے رہے ہیں،اداروں سے استدعا ہے کہ کوئی بھی ادارہ کسی… Continue 23reading وفاقی وزیر ریاض پیر زادہ نے نواز شریف کے خلاف بغاوت کر دی، شہباز شریف کو پارٹی ٹیک اوور کرنے کا مشورہ