شریف فیملی پر فرد جرم کے فیصلے سے ثابت ہوتا ہے ابھی قانون اور انصاف زندہ ہے ٗشیخ رشید احمد
اسلام آباد(این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ شریف فیملی پر فرد جرم کے فیصلے سے ثابت ہوتا ہیکہ ابھی قانون اور انصاف زندہ ہے۔ جمعرات کو اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کی جانب سے دائر لندن فلیٹس ریفرنس پر میاں نوازشریف، مریم نواز اور ان… Continue 23reading شریف فیملی پر فرد جرم کے فیصلے سے ثابت ہوتا ہے ابھی قانون اور انصاف زندہ ہے ٗشیخ رشید احمد