جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

زندگی کی غلطیوں سے بہت کچھ سیکھا ہے ‘ فلمسٹار نور

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) فلمسٹار نور نے کہا ہے کہ شوبز سے مکمل کنارہ کشی اختیار کر لی ہے اور اب کسی فلم یا ڈرامے میں کام نہیں کروں گی ، ہر انسان کو خدا سے ہدایت مانگنی چاہیے ،میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے خدا نے ہدایت دی اور اب باقی زندگی خدا کی راہ پر بسر کرنا چاہتی ہوں ۔ انہوں نے

ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ دوسری اداکارائوں کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتی مگر دعا ہے کہ ان کو بھی خدا ہدایت کی توفیق عطاء فرمائے۔ نور نے کہا کہ میں نے اپنی زندگی کی غلطیوں سے بہت کچھ سیکھا ہے اور مستقبل میں ایسی کوئی غلطی نہیں کروں گی جس پر مجھے پچھتاوے کا احساس ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…