منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ خزاں رسیدہ پتوں کی طرح بکھرنے لگی اہم رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا، کس جماعت میں شمولیت اختیار کر لی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخواہ میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا، اہم رہنما نے پارٹی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے خیبرپختونخواہ میں مسلم لیگ ن کی اہم وکٹ اڑا دی ہے۔ سابق رکن صوبائی اسمبلی دوست محمد خان نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے لاہور بلاول ہائوس میں پارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات

میں ن لیگ چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر پیپلزپارٹی کے اہم رہنما بھی موجود تھے۔ دوست محمد خان نے اس موقع پر اپنی سابقہ جماعت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ میں تنظیم سازی ہے اور نہ ہی کارکنوں کی کوئی قدرہے۔ واضح رہے کہ 2013میں دوست محمد خان پیپلزپارٹی کا حصہ تھے اور انہوں نے پیپلزپارٹی کو چھوڑ کر ن لیگ میں شمولیت اختیار کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…